پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہاب ریاض کا بہت اچھا اوور
260 اسکور انڈیا کی طرف سے اور پاکستان کو 261 اسکور کرنا ہے اسکور کوئی زیادہ نہیں ہیں انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|50|260|نو|20۔5

جتنے اسکور کی امید کی جا رہی تھی، ہندوستانی ٹیم اتنا اسکور بنا نہیں سکی۔

ہدف اتنا بڑا نہیں ہے۔

پاکستانی ٹیم کے جیتنے کا بہت زیادہ امکان ہے۔
 

میم نون

محفلین
زبردست

اب اپنی اپنی حاجتیں پوری کر لیں، میچ کے دوبارہ شروع ہونے سے پہلے ;)

میں تو کھانا کھا چکا۔

تبصروں میں بھی پاکستانی فیلڈنگ پر بڑی تنقید کی جا رہی ہے

میچ کانٹے دار ہوگا اور انشاء اللہ پاکستان جیتے گا :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے دس اوور بہت اہم ہونگے پاکستان کی بیٹنگ کے پاکستان کو آرام سے کھیلنا چاہے اگر پہلے 15 اوور تک اوپنر کھیل جاتے ہیں تو 45 اوور تک میچ ختم ہونے کا چانس ہیں انشاءاللہ
 

میم نون

محفلین
شروعات اگر اچھی ہوئی تو میچ جلدی ختم ہو جائے گا، اور پاکستان کے حق میں ہوگا۔
بس تھوڑا آرام سے کھیلنا ہو گا اور جلدی نہیں کرنی چاہئیے۔
کہیں ایسا نہ کریں جیسے پچھلی دفعہ آفریدی نے کیا کہ جلدی سے میچ جیتنے کے چکر میں کام خراب کر دیا۔
 

میم نون

محفلین
اوہو میچ شروع ہو گیا اور مجھے پتہ بھی نہیں چلا۔

پہلا اوور مس کر دیا

اچھی شروعات ہے۔

اللہ پاکستان کو کامیاب کرے، آمین ثم آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور
پاکستان|3|20|صفر|66۔6|12۔5
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top