پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|27|112|چار|14۔4|47۔6|149

یونس خان کے بعد عمر اکمل کریز پر۔

انڈیا کے یہاں 150 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
میم نون

محفلین
نیٹ پر اسٹریمنگ کچھ گڑبڑ کر رہی ہے، میچ رک رک کے آرہا ہے، شائد سرورز پر زیادہ لوڈ پڑ گیا ہے :eek:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|28|117|چار|17۔4|54۔6|144

انڈیا کے یہاں 160 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابھی بڑا میچ پڑا ہوا ہے انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا
ایک اچھی پاٹنر شپ کی ضرورت ہے اس وکٹ پر پاٹنرشپ چاہے انشاءاللہ جیتے گا پاکستان
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نیٹ پر اسٹریمنگ کچھ گڑبڑ کر رہی ہے، میچ رک رک کے آرہا ہے، شائد سرورز پر زیادہ لوڈ پڑ گیا ہے :eek:

رک رک کر بھی آ رہا ہے اور لیٹ بھی آ رہا ہے کرک انفو پر تین گیندیں ہو جاتی ہیں پھر نیٹ ٹی وی پر نظر آتا ہے اب دیکھیں عمر اکمل نے ایک چوکا اور ایک چھکا لگ گیا ہے لیکن نیٹ‌ٹی وی پر ابھی تک نہیں آیا
 
میم نون

محفلین
6_clr_e0.gif

اور یہ کامران کا چھکا
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|29|118|چار|06۔4|80۔6|143

انڈیا کے یہاں 161 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|30|130|چار|33۔4|55۔6|131

اس اوور میں اس میچ کا پہلا چھکا لگا ہے۔

انڈیا کے یہاں 168 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|31|132|چار|25۔4|78۔6|129

انڈیا کے یہاں 170 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عمر اکمل بہت اچھا کھیل رہا ہے لیکن اس کا ڈر ہی لگا رہتا ہے کیوں کہ یہ تھوڑا تیز کھیلتا ہے اسکور تو کرتا ہے لیکن ڈراتا بھی رہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|32|141|چار|40۔4|66۔6|120

انڈیا کے یہاں 171 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top