پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

arifkarim

معطل
اب آپ ہر جگہ کو چنیوٹ نہ سمجھ لیا کریں نا۔
clear.png
یہ اب ٹورسٹ ریسورٹ ہے
جبھی تو میں کہوں کہ یہ سیاح گاہ ہونے کی وجہ سے اتنا صاف ستھرا ہے وگرنہ یہاں عام استعمال ہونے والے اسٹیشن بھی بس اللہ کی پناہ :)
انھیں پاکستان میں صفائی ستھرائی دیکھ کر حیرت ہوئی۔ اس پر کہا کہ آپ اسے اپنا 'آبائی شہر' چنیوٹ نہ سمجھیں
clear.png
نہیں اب ایسی بات بھی نہیں۔ پاکستان میں بحریہ ٹاؤن، عسکری ہاؤسنگ، ڈیفنس ہاؤسنگ اور اس جیسے اور بہت سے امراء کے علاقے یورپ سے بھی زیادہ صاف ستھرے اور دلکش ہیں۔ مجھے اصل میں حیرت ریلوے اسٹیشن کی صفائی دیکھ کر ہوئی تھی کہ آیا تو یہاں ٹرین آتی نہیں اور اگر آتی ہے تو مسافرین کی تعداد بہت کم۔ وگرنہ دیگر اسٹیشنز والا حال ہی ہونا تھا۔ لیجئے اس ریلوے اسٹیشن کا ایک اور دلکش منظر:
47018559.jpg

ہاں ! آپ یہ بات کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہمارے ملک پاکستان میں میڈیا اتنا آزاد ہے کہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے والی ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز دنیا بھر میں دکھا سکتا ہے اور دکھا رہا ہے۔
آزادی کا ایک مطلب تنقید و تفتیش کی آزادی بھی ہے :)

لیکن! کوئی بھی ایسی چیز جس سے ملک و قوم کی اچھائی سامنے آئے ایسی کوئی بھی چیز ملک میں بھی دکھانے سے کوسوں دور بھاگتے ہیں کہ اس میں ان کا کیا فائدہ؟؟؟
جیسے نوبل انجنیئر آغا وقار کی جدید پانی سے چلنے والی کار؟ :)
 
نہیں اب ایسی بات بھی نہیں۔ پاکستان میں بحریہ ٹاؤن، عسکری ہاؤسنگ، ڈیفنس ہاؤسنگ اور اس جیسے اور بہت سے امراء کے علاقے یورپ سے بھی زیادہ صاف ستھرے اور دلکش ہیں۔ مجھے اصل میں حیرت ریلوے اسٹیشن کی صفائی دیکھ کر ہوئی تھی کہ آیا تو یہاں ٹرین آتی نہیں اور اگر آتی ہے تو مسافرین کی تعداد بہت کم۔ وگرنہ دیگر اسٹیشنز والا حال ہی ہونا تھا۔ لیجئے اس ریلوے اسٹیشن کا ایک اور دلکش منظر:
خوش قسمتی سے میں اسے 2 بار دیکھ چکا ہوں۔ گو یہاں کا دورہ نہیں کیا تھا بس ٹرین پر سفر کرتے ہوئے چند منٹ جو سٹاپ ہوا تو اتر کر دیکھا
 
اوچ شریف بہاولپور
میں موجود مزارات میں شامل ہیں۔ حضرت جلال الدین سرخ پوش بخاری رحمتہ اللہ علیہ۔ بی بی جیوندی رحمتہ اللہ علیہا۔ حضرت بہا الحلیم رحمتہ اللہ علیہ۔
91541065-tomb-uch-sharif-gettyimages.jpg
162.jpg
Uch+Sharif+-+Bibi+Jawindi+Tomb+-+Details+-+10.jpg
 
کسی کو اس بارے میں تفصیلات معلوم ہوں تو مہربانی فرما کر میری معلومات میں اضافہ فرمائے
عبدالقیوم چوہدری ، جاسمن ، نیرنگ خیال ، تلمیذ ،
ڈیراور قلعہ چولستان بہاولپور کے آس پاس کہیں واقع
رسول اللہ ﷺ کے اصحاب کے مزارات
1097709d1355985429-uch-sharif-bahawalpur-derawar-fort-tombs-sahaba-camel-safari-lal-sohanera-park-img_1761.jpg

sahabas-graves-pakistan-the-beautiful.jpg

52743759.jpg

1097713d1355985581-uch-sharif-bahawalpur-derawar-fort-tombs-sahaba-camel-safari-lal-sohanera-park-img_1765.jpg

52954422.jpg

1097720d1355985799-uch-sharif-bahawalpur-derawar-fort-tombs-sahaba-camel-safari-lal-sohanera-park-img_1770.jpg
 
آخری تدوین:
کسی کو اس بارے میں تفصیلات معلوم ہوں تو مہربانی فرما کر میری معلومات میں اضافہ فرمائے
میری طرف سے معذرت۔
لیکن
ان مزارات کا صحابہ سے متعلق ہونے کا دعوی درست ہو سکتا ہے کیونکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق صحابہ کی تعداد دو لاکھ سے کچھ زائد تھی، اور اسلام کی دعوت و تبلیغ و تجارت کے لیے دنیا کے مختلف خطوں میں پھیل گئے تھے۔
 
خیال تو ہمارا بھی یہی ہے لیکن ہمیں پریشانی یہ ہے کہ آج پتہ چل رہا ہے
 
تلمیذ

لائبریرین
Top