پاکستانی کھانے

پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
 
عزیزامین

محفلین
پاکستان میں یہی چیزیں دوسرے ناموں سے دستیاب ہیں۔۔
ویسے پاکستان کی اپنی ایک ہی ڈش ہے۔ جسے کڑھائی کہتے ہیں۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان کا کوئی بھی کھانا قابلِ ذکر نہیں۔۔۔
یہ آپ کی جاب نہیں مجبوری کیوں کہ آپ ہی فرما رہے یہ نام کا فرق ہے اب برائے مہر بانی ثابت بھی کریں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
رات والی مسور کی دال اور پراٹھا، سب سے بہترین ناشتہ
سری پائے، نہاری وغیرہ ناشتے کے لئے میری بدترین چوائس (کیونکہ لانے کے لئے مجھے صبح پانچ بجے اٹھنا پڑتا تھا جو میرے لئے بہت مشکل ہوتا تھا) :(
 
عزیزامین

محفلین
اگر غلطی سے کوئی پوسٹ کسی غلط زنرے میں لکھیں تو جلدی سے نشاندہی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر یوزر موضوع کے مطابق بات نہ کر تو نوٹ کیوں نہیں ہوتا@شمشاد
 
Top