پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
میں کچھ دن کے لئے بزی ہونے لگی ہوں :battingeyelashes:
جب فری ہوئی تو آپ سبکے پاس واپس اس تھریڈ میں آتی ہوں
آپ سب قطار میں ہیں ۔ ۔۔ جلد ہی میں کسی نا کسی کے لئے کچھ نا کچھ ڈھونڈ ڈھانڈ لے ہی آؤں گی ۔ ۔۔
نا مل سکا تو :idontknow: امید پے دنیا قائم ہے :battingeyelashes:
مایوسی کفر ہے ۔۔ ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہئیے ۔ ۔۔

( میں اپنی بیٹی کی انگیجمنٹ سرمنی بگھتا ُ کر فرصت سے آتی ہوں یہاں ۔ ۔ ۔ اس دوران آپ میں سے کسی کا کوئی رشتہ ملا یا آگیا تو آگاہ کردوں گی :battingeyelashes:
:party: )

doll.gif

السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین
اللہ تعالی بٹیا کی انگیجمنٹ سیرامنی کو اپنی رحمتوں سے پر رونق کرے ۔ آمین
بٹیا سدا سکھی اور خوش و آباد رہے آمین
" دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا "
نایاب
 
تیشہ

محفلین
بہت شکریہ نایاب بھیا دعاؤں کا :battingeyelashes:

دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا "

صیح کہا آپ نے ، مگر میں دھیاں نوں پرایا دھن نہیں سمجھدی :battingeyelashes: ،
 
نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ نایاب بھیا دعاؤں کا :battingeyelashes:

دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا "

صیح کہا آپ نے ، مگر میں دھیاں نوں پرایا دھن نہیں سمجھدی :battingeyelashes: ،

اپیا جی
سدا سلامت رہیں آمین
" بیٹیاں تو دعاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔ "
دعا کے پھول ہاتھوں پہ کھلتے ہیں ۔
یہ پھول ہمارے دل و جاں کی شدید خواہش پہ کھلتے ہیں ۔
اور کھل کر ان کے دامن میں بکھر جاتے ہیں ۔
جو ان کا مقدر و نصیب ہوتے ہیں ۔
اوران پھولوں کی مہک سدا ہمارے ساتھ رہتی ہے ۔
" ساڈھا چڑیاں دا چنبہ "
اللہ تعالی بٹیا رانی کا نصیب اچھا کرے سدا اپنی امان میں رکھے آمین
یہ دھن پرایا ہی ہوتا ہے اپیا جی ۔
اور اس پرائے دھن کا ہمیں دل و جاں سے خیال رکھنا پڑتا ہے ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
اپیا جی
اپیا میری ہو اور اتنی کنجوس ۔
ناممکن ۔
صرف شکریہ پر ٹرخا دیا ۔
کوئی دعا ہی دے دینی تھی میری غزل نایاب کو ۔
ذرا تعریف کر دینی تھی میری بٹیا کی ۔
نئی تصویر لگائی ہے آپ نے تو توجہ ہی نہ دی ۔

نہیں ایسی بات نہیں ہے :battingeyelashes: میں تصویر تو دیکھ ہی لیتی ہوں مجھے پیاری بھی بہت لگی ہیں ماشااللہ سے بڑی ہورہی ہیں غزل نایاب بھی ۔۔بس میں ایسے ہی ذرا روز آتی اور جاتی ہوں تھوڑا وقت ہوتا ملتا ہے تو میں تفصیلی باتیں گپشپ لگا کر جاتی ہوں ۔ مگر ماشااللہ غزل بہت کیوٹ ، سویٹ سی نظر آرہی ہیں ۔۔
میری طرف سے اسکو پیار دیجئیے گا ،
بیٹیاں تو ہوتیں ہی پیاری پیاری راج دُلاریاں ۔۔بس اللہ انکے نصیب اچھے کرے آمین ،
چھوٹے ہونے کی وجہ سے آپکی بھی لاڈلی ہوگی ناں :battingeyelashes:
:party:
 
اپیاجی
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
لاڈلی کیوں نہ ہوگی ۔
بہت منتوں مرادوں سے پایا ہے ۔
اس اللہ کی رحمت کو ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیاجی
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
لاڈلی کیوں نہ ہوگی ۔
بہت منتوں مرادوں سے پایا ہے ۔
اس اللہ کی رحمت کو ۔
نایاب

مجھے یاد آیا آپ نے ابھی تک اپنی اور اپنی فیملی کی تصویر نہیں دیکھائی نایاب بھیا :( جبکہ آپ نے لکھا تھا کہ میں ڈھونڈ کر بھجتا ہوں :worried:
 
کاشفی

محفلین
السلام علیکم باجی یہ لو میری ایک نہیں دو دو تین تصویریں دیکھو پلیز میرا رشتہ ضرور کروانا ۔ ۔ ۔ باقی عادتیں میں نہایت ہی شریف النفس انسان ہوں سگریٹ بالکل نہیں پیتا الکحل کو آج تک چھوا نہیں میوزک سن لیتا ہوں فلموں کا زیادہ شوق نہیں آواز اچھی ہے خود بھی اچھا گا لیتا ہوں نئی دلہن کو خوب سناؤں گا۔ ۔۔ باقی آپ تو مجھے جانتی ہی ہیں ۔ ۔ ۔۔

0001-1.jpg

اب اتنی تصویریں لگا دیں ہیں اب تو رشتہ پکا سمجھوں ناںںںںںںںںںںںںں

واہ بھئی واہ بہت خوب۔۔۔کیا بات ہے جناب کی ایکسلینٹ۔ماشاء اللہ۔۔چشم بدور۔۔۔۔ آبی بھائی اور مزید کتنی شادیاں کریں گے۔۔۔ ۔۔۔

ہماری بھی ایک تو کروا دیں بھائی ۔۔۔۔
 
علی ذاکر

محفلین
علی ابھی یہیں ہیں؟ میں سمجھی اب تک تو لندن پہنچ چکے ہوں گے۔:grin:

بس جی آپ جیسی بہنوں کی مہربانی ہے میں نے تو پہلے ہی کہا تھا آپ سب مل کے اپنے بھائ کے لیئے محفل ہر کوئ دعا کا بندوبست کریں کوئ دیگیں شیگیں چڑھائیں مجھے تو لگتا ہے مجھے کسی نے تعویز کر رکھے ہیں جو اتنی رکاوٹ ہو رہی ہے کوئ اللہ کا بندہ/بندی کسی پہنچے ہوئے بابے کو جانتا ہو تو مجھے بتائے :grin:!

مع السلام
 
ماوراء

واہ واہ۔۔شادی آپ نے کرنی ہے۔۔دیگوں کا خرچہ بہنیں کریں۔:chatterbox:
میں نے سنا ہے کہ آپ نے لڑکی سے بات ہی نہیں کی۔۔؟؟ اور اب کہہ رہے ہیں کہ تعویز شعویز کروائے ہوئے ہیں کسی نے۔:grin:
 
علی ذاکر

محفلین
واہ واہ۔۔شادی آپ نے کرنی ہے۔۔دیگوں کا خرچہ بہنیں کریں۔:chatterbox:
میں نے سنا ہے کہ آپ نے لڑکی سے بات ہی نہیں کی۔۔؟؟ اور اب کہہ رہے ہیں کہ تعویز شعویز کروائے ہوئے ہیں کسی نے۔:grin:

تو کیا بہنیں صرف کھانے کے لیئے ہوتی ہیں اسی لیئے تو کہہ رہا ہوں کہ بات تک نہیں ہوئ یہ جس کسی نے بھی کروائے ہیں وہ لگتا ہے میری آنکھیں اور پرکشش چہرے سے بے حدمتاثر ہے اور ماوراء آپ تو جانتی ہین میری آنکھوں میں کتنی کشش ہے :grin:!

مع السلام
 
ماوراء

محفلین
تو ایسا کریں نا۔۔جس نے تعویز کروایا ہے اور آنکھوں کی خوبصورتی اور پر کشش چہرے سے بھی متاثر ہے۔۔ اسی سے کر لیں۔:hurryup: :party:
 
علی ذاکر

محفلین
صبر کریں۔۔ وقت آنے پر پتہ بھی لگ جائے گا۔:grin:

ماوراء جی اور کتنا صبر کروں؟ "وقت" تو لگتا ہے مجھ پر بہت برا چل رہا ہے مجھے لگتا ہے کہ اپنے سر سے دو ککڑیاں وار کے ان کو پکا کے کھاؤں شاید کوئ مشکل حل ہو :grin:!

مجھے پتا ہے اسُ نمانی کا :grin: :grin:

:chatterbox:

کیا باجو آپ کو پتہ ہے سچی ؟

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top