پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
یہ ایک اور معاملے کی وجہ سے ہے بھائی جی آپ فکر نا کرو اب شادی کا معاملہ کوئی سیکرٹ نہیں میں اس سال کے اندر شادی کر لون گا
 

تیشہ

محفلین
اپنے بارے میں بتائیے۔؟ تفصیل؟
نام: فخرنوید

شہر گوجرانوالہ

عمر : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 28 سال


رشتہ پاکستان سے چاہئیے کہ باہر کا ہو۔؟

جہاں سے بھی ہو ۔۔۔۔ مسلمان ہو ۔۔۔ چاہے میری وجہ سے ہی ہو
پہلی شادی ہے کہ دوسری ہے۔؟
دوسری شادی کرنی ہے

کیوں کرنا چاہتے ہیں بھلا ۔؟

جب چانس ملے ہیں تو بندے کو لینے چاہیے مزے


کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟

اگر پاکستان رہا تو پاکستان میں اگر کہیں اور گیا تو کہیں اور
Bigsize_resize.gif


:blushing::party:




نائس پک ِ فخر ۔۔ اور عمدہ تفصیل ہے ۔ :battingeyelashes:
آپ ویٹ کریں ۔۔ ویٹنگ لسٹ ِ میں ہیں ۔۔۔
:party:
 

تیشہ

محفلین
لڑکی کسی بھی نیشن، اورملک کی ہو
پہلی شادی ہے کہ دوسری ہے۔؟
شادی پہلی ہے۔
کیوں کرنا چاہتے ہیں بھلا ۔؟ کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟
ہائیں :confused: کیوں نہ کروں شادی ۔
کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟
گھر میں
جو کہ میرا ہوگا یا مالک مکان کا ہوگا۔
انیس بھائی یہ دو بچے اوتار میں کس کے ہیں ۔؟
بچے پھول ہیں۔کینہ پرور نہیں، مغرور نہیں، ہنستے ہیں ، روتے ہیں ، کھاتے ہیں ، کھلاتے ہیں، سادہ اور باہم خیال رکھنے والے۔
اس لئے ان کو اوتار میں‌رکھا ہے۔




نائس :battingeyelashes:

ویٹ کریں ۔۔ ۔۔
chips.gif
 

تیشہ

محفلین
لو یہاں‌ وعدہ یو کے کی باجی کا ہے اور بھیجا میرپورن اور لاہورن کو ہے۔ پتوکی اور زمبابوے کی بھی راہ تکی جا رہی ہے۔ میرا دماغ خراب ہے سسرال بکھیر لوں؟ :grin:




سسرال جتنے بھی بکھیرے ہوگے فائدہ ہوگا ۔۔ جہاں جس ملک ، جس شہر میں جائے گے سسرال دستیاب ہوگا
آؤ بھگت بھی خوب ہوگی :battingeyelashes: ۔۔۔ اور رہنے کا انتظام بھی فری ۔۔ کھانا بھی گھر کا ۔۔ اور بیوی بھی
:party: ۔۔

chips.gif
 

تیشہ

محفلین
باجو میری تو دعائیں ہی دعائیں ہیں آپکے لیے جس دن انگلینڈ آگیا آپکو ایک بڑی سی ٹریٹ بھی دوں گا ودھ مائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہاہا اچھا میں آپکو پی ایم کرکے بتاتا ہوں لگتا ہے آپ بھول گئیں باقی باتیں بھی وہیں ہونگی ۔ ۔ ۔ اور میں وہان ہی بات کرنا پسند کرتا ہون مگر مشکل یہ ہے کہ آپ پی ایم کا جواب بہت دیر سے دیتی ہیں مجبورا مجھے یہاں پر آکر رپلائی مارنا پڑتا ہے :grin:




ضرور ۔۔ضرور میں تو ٹریٹ لوں گی :battingeyelashes:
ظاہر ہے اتنا بڑا کام کیا ہے میں نے :rollingonthefloor:
اب اسکے لئے مجھے ٹریٹ تو دینی ہی ہوگی ۔۔۔ بس اب دعا ہے جلدی سے وہ لڑکی ہان کردے اور جھٹ
سے دو بول پڑھوا لو ۔۔ مگر شادی سے پہلے اسکو آکر مل ، دیکھ لینا ۔۔میں اس بات کے سخت خلاف ہوں کہ
جس سے شادی کرنی ہو نا اس کو ملا جائے نا بات چیت رکھی جائے :mad:
ایسے رشتے کبھی پائیدار نہیں بن پاتے اور غلطی سے بن بھی جائے تو بعد میں انڈرسیٹنڈنگ نہیں ہوتی
اسلئے میری اپنی سوچ ، ہے کہ بندے / بندی کو شادی سے پہلے اک دوسرے سے ملنا چاہئے۔ اور بات چیت رکھنی چاہئیے ایک دوسرے کو سمجھنا آسان رہتا ہے آگے چل کرزندگی سہل رہتی ہے :battingeyelashes:
اسلئے ٹیک یور ٹائم :party:

ذ پ کے میسج ، یا ای میل کرتے ہوئے میں بہت بہت کمچور ہوتی ہوں :sad2: مجھ سے جواب لکھنے میں سستی ہوجاتی ہے کئی بار تو پڑھتی ہی نہیں کئی ان بکس میں آئے پڑے رہتے ہیں بس صرف سستی ُ ۔
chips.gif
 

تیشہ

محفلین
ابھی تک کسی کا رشتہ بھی ہوا کہ نہیں


:rollingonthefloor:

خرم ایک گانا سنو ُ ۔ ۔۔ ۔
بلکے سب سنو ۔۔ شاید کسی کو سمجھ آہی جائے ۔۔:battingeyelashes: کسی کا بھلا ہو ہی جائے :rollingonthefloor:


گانا یہ ہے کہ :party:

مفتُ ہی سمجھا رہا ہوں
بات مطلب کی جناب ۔۔ ۔ ۔
دوسری شادی نہ کرنا
ہوجائے گا خانہ ِ خراب ۔۔ ۔ ۔
خانہ خراب ِ ۔۔ ۔
بیویاں دو ۔۔ ۔، میں اکیلا
اور غم ہیں بے شمار ۔ ۔۔
دو گھروں کا بوُجھ ہے اور ساری دُنیا کا اُدھار ۔۔ ۔
ایک بیوی خرچ مانگے ۔ دوسری مانگے حساب ۔ ۔۔
پہلی کو ہنس کر بلاؤں ، دوسری کا دل جلے ۔ ۔۔
دوسری کو جب مناؤں ۔۔۔ پہلی پڑجائے گلے ۔ ۔۔۔
مجھ پے دونوں خوش نہیں ہیں ۔ ۔دل ہوا جل کر کباب ۔ ۔۔
جان ِمن دل حال تو ہنستے ہو میرے خال پے ۔۔
نہ ہوا گر آپ پر میری نصیخت کا اثر ۔ ۔ ۔ ۔۔
آنکھوں پے عینک لگے گی :battingeyelashes: اور بالوں پے خضاب ۔ ۔۔

:rollingonthefloor:

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top