پان لیجئے

زبیر مرزا

محفلین
paan22222.png
 
ظفری

لائبریرین
واہ جناب بہت خوب ۔مجھے تو پان کھائے ہوئے زمانہ بیت گیا ۔ پی آئی ڈی سی کراچی میں ایک پان کی دوکان ہوا کرتی تھی ۔ جہاں سے میں صرف سادہ خوشبو کا پان کھایا کرتا تھا کبھی کبھی ۔۔۔۔ اور اب وہ کبھی کبھی بھی بہت پرانا ہوگیا ۔
 
زبیر مرزا

محفلین
آپ چلیں کراچی ہم آپ کو عبداللہ بھائی سے پان بنوا کے کھالیں گے :)
نوٹ عبداللہ بھائی پان آپ کو اپنے ہاتھ سے کھالیں گے
 
زبیر مرزا

محفلین
اچھا 1200 کا ہے ۔ گُڈ ۔۔۔ میں پچھلی دفعہ اتحاد سے 1700 میں گیا تھا ۔
ابھی بُکنگ کرالیں آن لائن امارات کی ویب سائیٹ پہ جاکے
A380 جاتا ہے ایسا شاندار طیارہ ہے کہ لُطف آجائے گا- میں ان شاءاللہ 7 اکتوبرکو اسی سے سفر کروں گا صبح والی فلائیٹ سے :)
 
ظفری

لائبریرین
کیا بات ہے جناب ۔۔۔ خوش نصیب ہیں آپ ۔۔۔۔ میرا پراجیکٹ کچھ طویل ہوگیا ہے ، پچھلے ہی ہفتے ای میل موصول ہوئی ہے ۔ پراجیکٹ کی آخری حتمی تاریخ کا صحیح طور پر علم نہیں ہے ۔ لہذا تاریخ ِ روانگی بک کروانے سے قاصر ہوں ۔ :(
 
زبیر مرزا

محفلین
تو گو میاں کراچی تشریف لا رہے ہیں؟

جی ان شاءاللہ ہم بچوں ( انیس اورحسان) سے ملاقات کریں گے کیفے اسٹوڈنٹ میں دعوت بریانی وزردہِ خاص ہے آپ کے لیے بھی
(اس کو للہ ولیمہ سمجھے کے مت آئیے گا :)) بمقام یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال کراچی دوپہر دوبجے حتمی تاریخ سے مطلع کردیا جائے گا
 
نکاح کا وقت متعین ہوا ۔۔۔ :idontknow:
 
Top