پانچ لفظوں کی کہانی

چاند بابو

محفلین
ٹھیک ہے اگر تمام احباب کی رائے یہی ہے تو پھر ایسا ہو سکتا ہے باقی تمام احباب کی کیا رائے ہے۔
 
دلچسپ انداز میں بھی تو چلایا جاسکتا ہے نا کہانی کو۔۔۔ شروع میں بھی چل ہی رہی تھی۔ :( خیر۔۔۔ ذرا پیچھے سے دوبارہ شروع کرتا ہوں۔
 
Top