پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ

47 اوور

222 اسکور

3 آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 5 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک چوکا لگ گیا، باقی 17 گیندوں پر ایک اسکور کی ضرورت ہے۔

اور اگلی ہی گیند پر انگلینڈ کی ٹیم سات وکٹوں سے جیت گئی۔

انڈیا نے جیتا ہوا میچ ہار دیا۔
 
ایان بیل نے شاندار 113 ناٹ آؤٹ جبکہ اون مورگن نے40 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
انڈیا کی جانب سے شمی احمد،روندرا جڈیجا اور ایشانت شرما نے ایک ایک وکٹ لی
ایان بیل کو مین آف دی میچ جبکہ سریش رینا کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا
 
153852.jpg
 
Top