پانامہ پیپر کی رپورٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی فہرست

kashaf

محفلین

اسلام آباد : (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ پیپر کی رپورٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی ، کاروباری اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے حوالے سے ٹیکس چوری اور خفیہ کاروبار کے انکشافات سامنے آئیں ہیں جس کے مطابق پانامہ کی جانب سے ناموں کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔
سیاست دان:
وزیر اعظم نوازشریف ،حسن نواز، حسین نواز ، مریم نواز، شہباز شریف ، سمینہ درانی ، الیاس مہراج ، سابقہ وزیر اعظم بے نظیر بھٹو ، حسن علی جعفری، جاوید پاشا، سینیٹر رحمان ملک ، سینیٹر سیف اللہ، انور سیف اللہ ، سلیم سیف اللہ ، ہمایوں سیف اللہ، اقبال سیف اللہ، جاوید سیف اللہ، جہانگیر سیف اللہ، گجرات کے چودھری کے رشتے دار، وسیم گلزار ، زین سکھیرا،
کاروباری اشخاص:
ملک ریاض کے صاحبزادے ، احمد علی ریاض، چئیر مین اے بی ایم اعظم سلطان کمپنی، پیزا ہٹ کے مالک عقیل حسین اور گھرانہ، تنویر حسین کے بھائی، چئیر مین سورٹی عبدالرشید، سلطان علی حبیب بینک کے چئیر مین، خواجہ اقبال نب بینک کے سابق صدر ، بشیر احمد اور جاوید شکور (بخشلی پینٹس)، محمود احمد ( برگر پینٹس)،صدرالدین ہشوانی، مرتضی ہسوانی، ہلٹن فارما کے شہباز یاسین ملک ، حسین داؤد کی فیملی ، شہزادہ داؤد ، عبدالصمد داؤد، سعد راجا، سفیر ٹیکسٹائیل کی عبداللہ فیملی ، یوسف عبداللہ اور اہلیہ، محمد عبداللہ اور اہلیہ ، شاہد عبداللہ اور اہلیہ، ندیم عبداللہ اور اہلیہ، لکی ٹیکسٹائیل کے گل محمد ، شاہد نذیر ، نازیہ نذیر، کولگیٹ کمپنی کے ذوالفقار علی لاکھانی ، ذوالفقار پراچہ ،
جج حضرات:
سرونگ لاہور ہائی کورٹ جسٹس فرخ عرفان ، ریٹائرڈ جج ملک قیوم
میڈیا:
جنگ گروپ کے سی ای او میر شکیل الرحمن ۔
 
Top