تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

پائتھون انسٹال کرنے میں جو مسائل یا مشکلات پیش آئیں ، انہیں مندرجہ ذیل دھاگے میں لکھ سکتے ہیں۔ اگر کوئی مسئلہ نہیں بھی آتا تب بھی کامیاب انسٹالیشن کی اطلاع دیں اور جس کسی کو مسئلہ آ رہا ہے اس کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔​



 

محمداحمد

لائبریرین
ہماری معلومات کے مطابق درج ذیل لوگوں نے انسٹالیشن کا مرحلہ عبور کر لیا ہے۔

انیس الرحمن
خرم شہزاد خرم
عائشہ عزیز
قرۃ العین اعوان
محمد بلال اعظم
مقدس
نیرنگ خیال
zeesh
ٹھیک نا ؟

اب باقی لوگ بھی بتا دیں کہ انسٹالیشن ہوگئ یا نہیں :

احمد علی
الف نظامی
امیداورمحبت
حسن علوی
شعیب سعید شوبی
صائمہ شاہ
موجو
ناعمہ عزیز
جو لوگ پہلے سے سرگرم ہیں ان کو تو کہنے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اور ماہرین تو پھر ہیں ہی ماہرین۔
کسی کا نام رہ گیا ہے تو وہ بھی بتا دیں۔
 
انسٹالیشن کامیاب!

11735666.gif
 
Top