ٹی20 ہانگ کانگ بمقابلہ نیپال چٹاگانگ میں

شمشاد

لائبریرین
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کا دوسرا میچ ہانگ کانگ اور نیپال کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا جا رہا ہے۔

نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 149 اسکور بنائے تھے۔

ہانگ کانگ نے 4 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 20 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہانگ کانگ تو بہت ہی کمزور ٹیم ثابت ہوئی۔

۱۷ میں ۶۹ اسکور بنا کر پوری ٹیم نے پویلین کی راہ لی۔
 
Top