ٹی20 بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان

شمشاد

لائبریرین
آج آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی20 کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

افغانستان نے 5 اوور کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 32 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھٹے اوور کی دوسری اور تیسری گیندوں پر افغانستان کی مزید وکٹیں گر گئی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جسطرح آج انہوں نے آؤٹ ہونے کی لُوٹ سیل لگائی تھی کہ پورے 20 اوور بھی نہیں کھیل سکے تو آج مشکل ہے کہ افغانستان جیت جائے۔
 
Top