ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ

15 اوور

107 اسکور

5 آؤٹ


جنوبی افریقہ والے 122 کا ہدف سامنے رکھ کر کھیل رہے ہیں۔

انڈیا کو معلوم ہو گیا ہے کہ نہیں روک سکیں گے۔
 

وجی

لائبریرین
مبارک ہو پاکستان سیمی فائنل میں
ویسے پاکستان کا میچ کس کے ساتھ ہوگا ؟؟ میرا خیال ہے سری لنکا کے ساتھ ہوگا کیا
 

محمدعمر

محفلین
پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنا سب کو مبارک ہو۔
اگر آج کے میچ کی طرح جان لڑا کر انڈیا کے ساتھ بھی کھیلتے تو جیت جاتے، اس میچ میں پاکستان کی ٹیم نفسیاتی دباؤ میں نظر آئی۔
 
Top