ٹیلی نار فانٹ کی خطاطی ٕ

arifkarim

معطل
شکریہ، یہ فانٹ کب تک تیار ھو جائے گا. پلیز جلدی تیار کر دیں مجھے انتظار رہے گا۔

جناب میں نے فانٹ کے پہلے مرحلہ کیلئے ان اشکال کو جو آپنے فراہم کی تھیں ایک فانٹ فائل میں شامل کر دیا ہے؛
http://arifkarim.no/Public/Telenor.ttf
تصویری نمونہ:
b059.gif

وقت کی کمی کے باعث ان اشکال کو کسی وولٹ فانٹ مثلاً نفیس نسخ میں ڈال نہیں پا رہا۔ بہر حال اگر آپ چاہیں تو انکو فانٹ کریٹر میں کھول کر کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ زیادہ مشکل کام نہیں ہے۔ آئندہ کسی بھی فانٹ کی خطاطی مہیا کرتے وقت ان دو چیزوں کا خیال رکھیں:
تمام حروف کی انیشل، میڈیل، فائنل اشکال کی فراہمی۔
حروف تہجی کی اشکال فراہمی۔
تمام اشکال کو ایک گریڈ باکس میں پیش کریں۔ جنکا فاصلہ ایک جتنا ہو۔ قطاریں ۲ بنا لیں تو اچھا ہے۔ ایک قطار میں ۵۰ ڈبوں سے زائد اشکال نہیں ہونی چاہیئں۔ باقی آپکی خطاطی اے ون ہے! :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
Arif Bhai Ap mujhe kisi aur font ki final ashkal bheej sakte hain main un ki taraf dekh ker final font bana ker upload ker don ga. ٕٔ

بھائی، نسخ فانٹس کی بیسک اشکال کیلئے میرے خیال میں نفیس ویب نسخ فانٹ سے بہتر اور کوئی فانٹ نہیں ہوگا۔
اسکو بمع وولٹ یہاں سے حاصل کریں:
http://www.crulp.org/Downloads/NafeesWeb.zip
اسکو فانٹ کریٹر میں کھول کر اسکے مطابق نئے فانٹس کی اشکال ڈیزائن کر سکتے ہیں یا پھر اسکے اوپر ٹیلی نار فانٹ کے گلفس کاپی پیسٹ کرکے ٹیسٹنگ کی جا سکتی ہے۔ اوپن ٹائپ فانٹ سازی کیلئے بہترین مشعل راہ ثابت ہوگا!

اگر آپکے پاس فانٹ کریٹر نہ ہو تو وہ یہاں سے اتار لیں :)

والسلام!
 
Top