ٹوٹکے

Latif Usman

محفلین
سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ::LOL:

1- کچا آلو لیکر ہنڈیا میں گمانے کے بعد دس منٹ کے بعد آلو ہنڈیا سے نکال لیں آلو تمام نمک جذب کرے گا-

2- آٹے کی ٹکیہ سالن میں ڈالنے سے سالن کا نمک بھی کم ہو جائے گا۔

پیاز اور لسن یا مچھلی کی بو ہاتھوں سے دور کرنے کا اسان طریقہ:

1- تھوڑا سا سرکہ لے کہ ہاتھوں پر ملنے کے بعد ہاتھ دھو لے
 

x boy

محفلین
وہ کونسی آپا ہیں جو ٹی وی پر آتی ہیں؟
جس کا پیروڈی ہم امید سے ہے غیبت سے بھرپور پروگرام میں اکثر و بیشتر دکھایا جاتا ہے؟
 
Top