ٹماٹر

ایک لڑکا ٹماٹر سے بھری ٹوکری سائیکل پر رکھ کر لے جا رہا تھا کہ اچانک پتھر سے ٹکرانے سے ٹوکری گر گئی اور بہت سارے ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے.

بھیڑ اکٹھا ہوئی اور سب لوگ چِلّانے لگے، دیکھ کر چلو بھائی کتنی گندگی کر دی.

تبھی ایک وکیل نے بھیڑ سے نکل کر کہا، ارے بھائی اتنا کیوں چلّا رہے ہو، گندگی پھر بھی صاف ہو جائے گی لیکن یہ سوچو کہ اس کا مالک اس کی کیا حالت کرے گا، اس کی پگار میں سے پیسے کاٹ لے گا. اس بیچارے کی کچھ مدد کرو، اور وکیل نے اپنی طرف سے 10 روپئے دے دئیے، اور ساتھ ہی لوگوں نے بھی ہمدردی جتاتے ہوئے اپنے طور سے اس کی مدد کردی.

لڑکا بہت خوش ہوا کیونکہ ملی ہوئی رقم ٹماٹر کی قیمت سے زیادہ تھی!!

لوگوں کے چلے جانے کے بعد ایک شخص نے اس لڑکے سے پوچھا کہ اگر وہ وکیل نہ آتا تو توٌ اپنے مالک کو کیا جواب دیتا؟

لڑکے نے کہا کہ، وہ وکیل ہی میرا مالک ہے اور
یہ سڑے ہوئے ٹماٹر وکیل نے سبزی منڈی سے دس ہزار کی شرط لگا کر خریدے تھے، کہ وہ اِسے پھینکنے کے بعد بھی منافع Profit نکال کر دکھائے گا
 
او تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ای کوئی سیانے کاں ورگا وکیل سی اے تے
 
Khuram Shahzad

محفلین
ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے.
:thinking:
ایک لڑکا ٹماٹر سے بھری ٹوکری سائیکل پر رکھ کر لے جا رہا تھا کہ اچانک پتھر سے ٹکرانے سے ٹوکری گر گئی اور بہت سارے ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے.

بھیڑ اکٹھا ہوئی اور سب لوگ چِلّانے لگے، دیکھ کر چلو بھائی کتنی گندگی کر دی.

تبھی ایک وکیل نے بھیڑ سے نکل کر کہا، ارے بھائی اتنا کیوں چلّا رہے ہو، گندگی پھر بھی صاف ہو جائے گی لیکن یہ سوچو کہ اس کا مالک اس کی کیا حالت کرے گا، اس کی پگار میں سے پیسے کاٹ لے گا. اس بیچارے کی کچھ مدد کرو، اور وکیل نے اپنی طرف سے 10 روپئے دے دئیے، اور ساتھ ہی لوگوں نے بھی ہمدردی جتاتے ہوئے اپنے طور سے اس کی مدد کردی.

لڑکا بہت خوش ہوا کیونکہ ملی ہوئی رقم ٹماٹر کی قیمت سے زیادہ تھی!!

لوگوں کے چلے جانے کے بعد ایک شخص نے اس لڑکے سے پوچھا کہ اگر وہ وکیل نہ آتا تو توٌ اپنے مالک کو کیا جواب دیتا؟

لڑکے نے کہا کہ، وہ وکیل ہی میرا مالک ہے اور
یہ سڑے ہوئے ٹماٹر وکیل نے سبزی منڈی سے دس ہزار کی شرط لگا کر خریدے تھے، کہ وہ اِسے پھینکنے کے بعد بھی منافع Profit نکال کر دکھائے گا
پڑھے لکھے لوگوں کی تخلیقی صلا حیتو ں کے نمونے ...... کیا سبق آموز سٹوری تھی...... واہ..... گڈ.....:peacesign:

سبق: آگے بڑھنا ہے تو الف بے پہ یقین رکھنا ہے....... :biggrin:
 
آخری تدوین:
Top