ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زین

لائبریرین
بھائی صاحب آپ مزاق تو نہیں کر رہے ہیں نا۔۔۔۔۔؟:cry:
سوری ، آپ نے میرے خیال سے میری بات کو سنجیدگی سے لے لیا ہے ۔ میں‌مذاق ہی ک ررہا تھا :)
اور پلیز مجھے صاحب نہ لکھاکرے عجیب سا لگتا ہے۔میری عمر 17-18 کے درمیان ہے اور آپ عمر میں‌مجھ بڑی ہو اس لیے صرف بھائی ہی لکھا کرے ۔ شکریہ
 
عندلیب

محفلین

اچھا آپ کی بات سر آنکھوں پر آپ کو صرف بھائی ہی کہا کرونگی ۔۔۔۔:hatoff:
 
عندلیب

محفلین
اس میں بھی اپنی عمر چھپا گئیں :) ۔۔۔۔۔ بچہ مان رہا عندلیب کہ وہ چھوٹا ہے آپ اسے چوزہ شوزہ بھی پکار سکتی ہیں ۔۔۔
کیوں زین :confused: :laugh:
وسلام
طالوت بھیا آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں‌ :grin1:میں تو ابھی سولہ سال کی ہوں‌:roll:یہ لیجئے میں نے بتا دی اپنی عمر ۔۔۔۔:beating:
 
طالوت

محفلین
میں کیوں پریشان ہونے لگا بھلا ۔۔۔۔۔
میں تو وہ بتا رہا تھا جو آپ زین سے چالاکی کر رہی تھیں ۔۔۔ تو آپ نے اپنی سولہویں سالگرہ کتنی بار منائی ہے ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
عندلیب

محفلین
بھیا جی میں نے زین سے تو نہیں کہا کہ وہ اپنی عمر بتائیں انھوں نے خود بتایا ہے اب اس میں میری چلاکی آپ کو کہاں سے نظر آگئی ۔۔۔۔۔۔؟
اور رہی بات سالگرہ منا نے والی تو معاف کرنا میں ایسی فضول کاموں میں اپنا وقت ضائع نہیں کرتی ۔۔۔ہی ہی ہی
 
طالوت

محفلین
سالگرہ والی بات سے مجھے مکمل اتفاق ہے ۔۔۔۔
لیکن یہاں کا طریقہ کار کچھ اور ہے اسلیے مبارکباد دینی پڑتی ہے ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ عندلیب آپ سولہ سال کی ہیں، پورے سولہ سال کی کہ کچھ مہینے بھی ہیں، یہی کوئی ڈیڑھ دو سو۔
 
سالگرہ والی بات سے مجھے مکمل اتفاق ہے ۔۔۔۔
لیکن یہاں کا طریقہ کار کچھ اور ہے اسلیے مبارکباد دینی پڑتی ہے ۔۔
وسلام

طریقہ کار کا کیا ہے وہ ہم سب مل کر ہی بناتے ہیں۔ خیر میں بھی ہوں اسی محفل میں تھوڑے سے عرصے اور آج تک کسی کے یوم ولادت کی سالگرہ پر مبارکباد نہیں دی۔ اور الحمد للہ اس کے باوجودسبھی سے تعلقات بھی استوار ہیں۔
 
جی صحیح کہا ۔۔ مجھے سالگرہ پر تو اعتراض نہیں لیکن ہمارے حالات کے پیش نظر ہم اس عیاشی کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔۔۔
لیکن میری کوشش ہوتی ہے کہ مبارکباد کے بہانے گزرے سال کی طرف توجہ دلا دوں ۔۔۔
وسلام
 
Top