وی بلٹن پر اردو پیڈ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں وی بلیٹن میں ویب پیڈ کی انٹگریشن پر کام کر رہا ہوں۔ دراصل یہ کافی مشکل ثابت ہوا ہے۔ اسی لیے اس میں اتنی دیر لگ رہی ہے۔ بہرحال میں نے اکثر مشکلات پر قابو پا لیا ہے۔ اس سلسلے میں جلد پیشرفت کی توقع ہے۔

والسلام
 
نصیرحیدر

محفلین
نبیل نے کہا:

جزاک اللہ
 
عبدالرحمٰن

نبیل بھائی ۔۔۔۔
جس دن یہ کام ہوگیا ۔۔۔
اس دن سے صرف میرے ہی نہیں‌ بلکہ انٹرنیٹ پر موجود سینکڑوں وی بلٹن فورمزکو اردو یونیکوڈ میں‌لکھنے کی سہولت مل جائے گی ۔
یقیناً بہت مزا آئے گا ۔۔۔ :D
بس اب جلدی سے یہ کردیں ۔۔۔۔
اللہ تعالی آپ کے تمام مشکل کام آسان فرمادے (آمین)
 
Top