ویل ڈن سنگا۔

کمار سنگاکارا ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے چوتھے کھلاڑی بن گئے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف 75 رن کی اننگ کھیل کر سنگا نے انضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ رن اسکورر میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔
اب سنگا سے صرف جے سوریا، پونٹنگ اور ٹنڈولکر ہی آگے ہیں۔
ٹنڈولکر 18426
پونٹنگ 13701
جے سوریا 13430
سنگاکارا 11798
انضمام 11739

ٹاپ کا تو نہیں پتا البتہ سنگا دوسرے نمبر پہ لازمی پہنچ جائینگے۔
 
Top