ہادیہ
محفلین
یہ کون سا "آمدید" ہوتا ہے؟قہقہ آمدید
یہ کون سا "آمدید" ہوتا ہے؟قہقہ آمدید
قہقہ آمدید
باجی کہ لو آپا کہ لو یاں جسٹ نیم لو پھر بھی کوئی پریشانی نہیں گڑیاتھینیکیو حمیرا ۔۔۔آپا یا باجی یا جسٹ نیم ؟؟
اوکے تھینکیس آپاباجی کہ لو آپا کہ لو یاں جسٹ نیم لو پھر بھی کوئی پریشانی نہیں گڑیا
تھینکیووووو سووو مچ انکلمحترم مدیحہ گیلانی بٹیا آپ کی دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
محترم عینی بٹیا کے لیے ڈھیروں دعائیں
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت دعائیں
عینی شاہ آپ کی پوسٹ تو ہمیشہ ہی پرمزاح ہوتی ہے اتنی مزے کی باتیں کرتی ہیں اب بندہ اس پر سنجیدگی کی ریٹنگ تو دینے سے رہاصائمہ شاہ آپی آپکو کیوں ہنسی آئی ہے میری پوسٹ پر ؟؟؟ کچھ رونگ لکھا یا کیا میں نے؟؟
تھینکیووووو سو مچاتنے عرصے بعد عینی بہنا کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ویلکم بیک عینی بہنا اور مدیحہ بہنا۔ بہت دعائیں ہماری دونوں بہنوں کے لئے۔
تھینکیو تو ہااا نوںوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
جاتے ہوئے تو کوئی بھی نہی بتاتا اور ویسے بھی خوشی شئیر کرنا چاہیئے واپسی ہی کی کیوں نہ ہو ۔۔اینی وے تھینکیو آپکی اتنی اٹینشن کے لیےعینی شاہ آپ کی پوسٹ تو ہمیشہ ہی پرمزاح ہوتی ہے اتنی مزے کی باتیں کرتی ہیں اب بندہ اس پر سنجیدگی کی ریٹنگ تو دینے سے رہا
مجھے ہنسی آئی آپ کی پوسٹ پڑھ کر تو پر مزاح کی ریٹنگ دے دی کچھ رونگ کیا میں نے ؟؟؟؟؟
آپ دونوں کو ایک بار پھر واپسی مبارک ویسے یہ ان فئیر ہے جاتے ہوئے تو آپا سمیت بتاتی نہیں ہو۔
تھینکیوالسلام علیکم اور خوش آمدید دونوں بہنوں کو۔
اللہ بہت آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
تھینکیو ۔۔ویسے آپ کون ہیں ؟؟؟ویلکم بیک عینی اینڈ مدیحہ آپی
وعلیکم السلام عینی مینی بہنا!!سب کو عینی مینی کی طرف سے السلام علیکم !
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں۔ ہم بھی الحمدللہ بخیر ہیں۔کیسے ہیں سب لوگجی میں بھی بالکل ٹھیک تھاک ہوں
آپ کو اور آپ کی سویٹ آپا دونوں کو خوش آمدیدبھئی میں یہاں اپنی سوئیٹ سی آپا جان کو ویلکم کرنے کے لیے آئی ہوں
یعنی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آپ اور آپ کی آپا کو پہلے بھی خوش آمدید کہا جا چکا ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو درمیان کے عرصہ میں آپ لوگ کہاں غائب رہے؟؟یک مرتبہ اور