ویب 2 اس یم اس

میلا

محفلین
اسلام و علیکم
میں یھ جننا چاھتا ھوں کھ ویب 2 اس یم اس اسکرپٹ کیسے ملے گی یا اس کو کیسے بانا سکتے ھیں

شکریا


کھراب اردو کے لے معزرت
 

dehelvi

محفلین
میرے خیال میں اس کے لئے آپ کو کوئی ویب پروگرامنگ لینگویج کی ضرورت ہوگی اگر آپ ASP.Net یا PHP وغیرہ لینگویجز جانتے ہیں تو ان کے ذریعے یہ کام ممکن ہے۔
 
Top