ویب سائٹ میں تازہ ترین پوسٹ کی پٹی کس طرح چلائی جا سکتی ہے

zahidartist

محفلین
السلام و علیکم
کیا کو بھائی یہ بتا سکتہ ہے کے blgspot یا word press یا پھر کسی دوسری ویب سائٹ میں تازہ ترین پوسٹ کی پٹی کس طرح چلائی جا سکتی ہے مثال کے طور پر یہ لنک دیگھیں
یہ bolgspot کا them ہے
ویب سائٹ
 

بلال

محفلین
ہو سکتا ہے کہ یہ لنک آپ کی کچھ مدد کر دے۔
اس کے علاوہ کافی عرصہ پہلے ورڈپریس کے لئے یہ کوڈ لکھا تھا مگر اس میں کسی خاص کیٹیگری کی پوسٹ دیکھانے کا طریقہ استعمال ہوا ہے۔ آپ اس میں تھوڑی سی ترمیم کر کے تازہ ترین کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ کوڈ اس لئے دے رہا ہوں کہ آپ کو آئیڈیا ہو جائے۔ باقی مکمل کوڈ لکھ دینا فی الحال میرے لئے ممکن نہیں۔
کوڈ:
<marquee scrollamount="3" scrolldelay="0" behavior="" direction="right" style="height:40px;" onmouseover="this.stop()" onmouseout="this.start()">
    <?php $latest=new WP_Query ('cat=28&showposts=7');
            while ($latest->have_posts()) : $latest->the_post(); ?> 
        <a href="<?php the_permalink() ?>" rel="bookmark" title="مستقل ربط برائے: <?php the_title(); ?>"><?php the_title(); ?></a>
            &nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;&nbsp;
        <?php endwhile; ?>             
    </marquee>
 
Top