وہ کہتا کیا ہے۔۔۔حسن نثار
محمود احمد غزنوی محفلین دسمبر 27، 2012 #2 کرپٹ لوگوں کی پرمٹوں کی سیاست کے ذریعے انتخابات سے قبل سسٹم کو اپنے حق میں استعمال کرنے کی ایک چھوٹی سی مثال۔۔۔۔
کرپٹ لوگوں کی پرمٹوں کی سیاست کے ذریعے انتخابات سے قبل سسٹم کو اپنے حق میں استعمال کرنے کی ایک چھوٹی سی مثال۔۔۔۔
یوسف-2 محفلین دسمبر 27، 2012 #3 اسی اخبار کی ( روزنامہ اُمت نہیں ) ایک خبر ملاحظہ ہو۔ صفحہ اول بتاریخ 27 دسمبر 2012
شعبان نظامی محفلین دسمبر 27، 2012 #6 یوسف-2 نے کہا: اسی اخبار کی ( روزنامہ اُمت نہیں ) ایک خبر ملاحظہ ہو۔ صفحہ اول بتاریخ 27 دسمبر 2012 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہور کج نہیں تے اے ہی سہی
یوسف-2 نے کہا: اسی اخبار کی ( روزنامہ اُمت نہیں ) ایک خبر ملاحظہ ہو۔ صفحہ اول بتاریخ 27 دسمبر 2012 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہور کج نہیں تے اے ہی سہی
شعبان نظامی محفلین دسمبر 27، 2012 #7 باقی روزنامہ امت کے علاوہ کسی اخبار کی کٹنگ پیش کرنے کا شکریہ۔ اپنے پیش کردہ سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ انٹرویو سن لیں۔ http://www.facebook.com/photo.php?v=511597762205679
باقی روزنامہ امت کے علاوہ کسی اخبار کی کٹنگ پیش کرنے کا شکریہ۔ اپنے پیش کردہ سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ انٹرویو سن لیں۔ http://www.facebook.com/photo.php?v=511597762205679
نایاب لائبریرین دسمبر 27، 2012 #8 زندہ باد حسن نثار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا سچ بولے گا تو فتوی تو لگنے ہی ہیں تجھ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب شراکت
زندہ باد حسن نثار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا سچ بولے گا تو فتوی تو لگنے ہی ہیں تجھ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب شراکت