وہ ڈھک سکے نہ امارت کی وضع کردہ پوشاکوں میں (اصلاح طلب)

وہ ڈھک سکے نہ امارت کی وضع کردہ پوشاکوں میں
اور افلاس نے ڈھکنے نہ دیا غریب کی بیٹی کا بدن

زنیرہ گل
پوشاکِ امارت ۔۔۔۔ مجھے اس پر کچھ اعتراض ہے۔ ترکیب ہم زبان لفظوں کی بنے تو بہتر ہے۔ پوشاک فارسی اور امارت عربی ان دونوں سے ترکیب نہ بنائیے۔
 
Top