وژول بیسک میں 6.0 میں اردو سپورٹ کے لئے

وژول بیسک میں 6.0 میں اردو سپورٹ کے لئے
پلگ ان انسٹال کریں یا مجھے بتائیں
HexUniControlsTrial28 urdu supoort in vb
اور بلال محمود بلال صاحب کا پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں
 

نوشاب

محفلین
یہ تو میں نے بتا یا ہے اور پریکٹیکل کیا ہے۔میں تو اب ایک اردو میں ڈیٹا بیس سوفٹ وئیر بنا رہا ہوں
السلام علیکم
بھائی ۔اآپ کا ڈیٹا بیس سوفٹ کہاں تک پہنچ گیا ہے اگر وہ تیار ہو گیا ہے تو برائے مہربانی اس کے بارے میں مزید تفصیلات بتائیں ۔شکریہ
 
Top