ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے

asakpke نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 20, 2011

  1. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سٹارٹ پر کلک کر کے یہ لکھیں
    record

    پھر یہ متنخب کریں
    Record steps to reproduce a problem

    [​IMG]

    ریکارڈ کے بٹن پر کلک کر کے کام شروع کریں اور جب کام ختم ہو جائے تو سٹاپ کے بٹن پر کلک کریں۔

    [​IMG]

    اسکے بعد یہ آپ کو فائل محفوظ کرنے کا کہے گا۔ یہ اسکی زپ فائل بنائے گا۔ آپ اسے با آسانی کسی کو بھیج سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
  2. زہیر

    زہیر محفلین

    مراسلے:
    83
    بھائی ویڈیو رکارڈنگ کیسے ممکن ہے؟ اس میں تو تصاویر جمع ہوئی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جناب یہ اسکرین ریکارڈنگ نہیں بلکہ اسکرین منجمد تصاویر کیپ چر ٹول ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر