ونڈوز 10 کے صارفین متوجہ ہوں!

قیصرانی

لائبریرین
لیں جی اب ایک اور مسئلہ بن گیا ہے۔
میں بلیوٹوتھ سے ساونڈ سسٹم کنکٹ کرکے یوز کرتا ہوں مگر اب ڈیوائس ہی فاونڈ نہیں کررہا۔
bluetooth.jpg

ون ٹین کے 64 بٹ کے چار ڈرائیورز آفیشل پیج پر تھے چاروں لگا چکا ہوں مگر اس محترم کی سرچ ہی ختم نہیں ہورہی۔
وائی فائی آف کر کے آزمائیں
 
قیصرانی

لائبریرین
مزیدار بات یہ ہے کہ ونڈوز اپڈیٹ کیٹالوگ ویب سائٹ مائیکروسافٹ ایج میں نہیں چلتی
ایک بار انٹرنیٹ ایکسپلورر کا سکرین شاٹ شیئر کیا تھا جس میں وہ ایرر دے رہا تھا کہ مائیکروسافٹ ڈاٹ کام قابل اعتبار ویب سائٹ نہیں۔ ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ کا کوئی پرابلم چل رہا تھا ان دنوں
 
ابن توقیر

محفلین
وائی فائی آف کر کے آزمائیں

سٹل نہیں اٹھایا جی۔
چوز آ ڈیوائس کرکے ایڈ کرنے کی کوشش بھی کی جی لیکن نو ڈیوائس فاونڈ کہہ کر خاموش ہوجاتا ہے۔
اوپر سے اس عمر میں ہی یاداشت کا اندازہ اس بات سےلگا لیں کہ وائی آف کرکے میں "وکھرا" پریشان ہوگیا تھا کہ محفل کا پیج ہی نہیں ریفریش ہورہا تھا۔
اس مسئلے کو کیپچر کرکے تصویر اپ لوڈ کرنے لگا تھا کہ ون ٹین میں ایک اور مسئلہ آگیا تب یاد آیا کہ وائی فائی ہی ڈس ایبل کیا ہوا ہے۔
سمائلس
 
قیصرانی

لائبریرین
سٹل نہیں اٹھایا جی۔
چوز آ ڈیوائس کرکے ایڈ کرنے کی کوشش بھی کی جی لیکن نو ڈیوائس فاونڈ کہہ کر خاموش ہوجاتا ہے۔
اوپر سے اس عمر میں ہی یاداشت کا اندازہ اس بات سےلگا لیں کہ وائی آف کرکے میں "وکھرا" پریشان ہوگیا تھا کہ محفل کر پیج ہی نہیں ریفریش ہورہا تھا۔
اس مسئلے کو کیپچر کرکے تصویر اپ لوڈ کرنے لگا تھا کہ ون ٹین میں ایک اور مسئلہ آگیا تب یاد آیا کہ وائی فائی ہی ڈس ایبل کیا ہوا ہے۔
سمائلس
ڈیوائس چیک کر لیں کہ وہ عام بلیو ٹوتھ ہے یا ایکٹو ایکس ٹائپ کی کوئی خاص؟
 
ابن توقیر

محفلین
ڈیوائس چیک کر لیں کہ وہ عام بلیو ٹوتھ ہے یا ایکٹو ایکس ٹائپ کی کوئی خاص؟

اصل میں ایشو یہ بھی ہے کہ سیم بک سیم ونڈوز ورژن اور سیم ساونڈ سسٹم کے ساتھ میں صبح تک یوز کررہا تھا لیکن آج دن کو ون ری انسٹال کی ہے تو اب یہ مسئلہ اٹھ آیا ہے۔
اسی بک پر میں ون ایٹ پوائنٹ ون پر بھی یوز کرچکا ہوں سسٹم۔
 
یہاں ون سے کیا مراد ہے؟
 
arifkarim

معطل
اصل میں ایشو یہ بھی ہے کہ سیم بک سیم ونڈوز ورژن اور سیم ساونڈ سسٹم کے ساتھ میں صبح تک یوز کررہا تھا لیکن آج دن کو ون ری انسٹال کی ہے تو اب یہ مسئلہ اٹھ آیا ہے۔
اسی بک پر میں ون ایٹ پوائنٹ ون پر بھی یوز کرچکا ہوں سسٹم۔
میں بلو ٹوتھ استعمال نہیں کرتا اسلئے مسئلہ کا حل بتانےسے قاصر ہوں۔ ابتدائی طور پر ڈرائیور کا کوئی مسئلہ لگ رہا ہے۔ باقی مدد یہاں دیکھیں:
https://support.microsoft.com/en-us/help/14169/windows-10-fix-bluetooth-problems
 
ابن توقیر

محفلین
شکریہ جی۔
مسئلہ حل ہوگیا۔میرے پاس E5-571/E5-531 سیریز ہے میں 571 کے ڈرائیورز لگا رہا تھا لیکن جیسے ہی ان کو 531 کے ساتھ ریپلیس کیا اسی وقت ووفر سسٹم ڈیٹیکٹ ہوگیا۔
کل سے کوئی اچھی سی غزل ہی نہیں سن پایا تھا جی۔اب ذرا ایک میٹھی سی غزل سن لوں۔
 
Top