ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

arifkarim

معطل
آڈوب ایکروبیٹ پرو کا لنک درکار ہے
یہ لیں:
http://prodesigntools.com/trials3/A..._Acrobat2015/win32/Acrobat_2015_Web_WWMUI.exe
اسے ڈاؤنلوڈ کرنے سے قبل درج ذیل ویب پیج پر لاگ ان ہونا ضروری ہے جسکے لئے آپکو اڈوبی کی ویبسائیٹ پر ایک بار رجسٹر ہونا پڑے گا:
http://prodesigntools.com/go/tryphotoshop_elements

اڈوبی کی آئیڈی تخلیق کرنے کیلئے اس ربط سے رجوع کریں:
https://accounts.adobe.com/
 
آخری تدوین:

متلاشی

محفلین
میرے پاس کام کررہا ہے عارف بھائی لیکن یہ ڈائریکٹ ورڈ سے کنورٹ نہیں کرتا فائل خود بخود ایکروبوٹ میں کھل جاتی ہے وہاں پر آپ کا ایکشن سٹارٹ بٹن پر کلک کر کے اپلائی کرنا پڑتا ہے ۔ تب جا کہ کنورٹ ہوتا ہے اور پھر اس کو سیو ایز بھی کرنا پڑتا ہے
 
لیجئے ایک اور ایکشن فائل۔ اسمیں سیو ایز کا آپشن حذف کر دیا ہے:
http://arifkarim.no/Public/Outlines2.sequ
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
لاگن ان ہوگیا ہوں لنک پر یہ میسیج آرہاہے
You don't have permission to access "http://trials3.adobe.com/AdobeProducts/APRO/Solstice_Acrobat2015/win32/Acrobat_2015_Web_WWMUI.exe?" on this server.
Reference #18.16287c7c.1433472380.5e2f020
پہلے اس پیج پر لاگ ان ہوں:
http://prodesigntools.com/go/tryphotoshop_elements
اسکے بعد اوپر والے لنک پر کلک کریں۔
 
Top