ورڈ پریس کی category کا title کیسے شوو کرایا جائے .

حسن جاوید

محفلین
اسلام و علیکم

http://infobuk.co.cc/blog/wp-content/uploads
/2010/12/show.jpg

اس تصویر میں جو سرخ کلر کا تیر کا نشان ہے وہcategory کا title ہے
اور جو سبز کلر کا تیر کا نشان ہے وہ category کی پوسٹ کے title اور تصویر ہیں
مجھے ایسا کوڈ چاہیے جہاں سرخ کلر کا نشان ہے وہاں ( جو نیچے پوسٹ نظر آ رہی ہیں) ان کی category کا title نظر اے۔
مثال کے طور پر۔۔
میں ملٹی میڈیا پر کلک کروں تو وہ اس کی ساری پوسٹ دیکھا دے

اور مجھے صرف ایک ہی category کا title شو کروانا ہے برائے مہربانی مجھے category کا title شو کروانے کا کوڈ چاہیئے اسکی پوسٹ میں نے شوو کروا لی ہیں بس category کا ٹائیٹل رہ گیا ہے۔
شکریہ۔۔۔۔۔
 

حسن جاوید

محفلین
show.jpg
 

میم نون

محفلین
تصویر نظر نہیں آرہی، صحیع ٹیگ کیساتھ:

show.jpg



کچھ دیر انتظار کریں کوئی نا کوئی ماہر آہی جائے گا آپکو جواب دینے کیلیئے
 
Top