ورڈ فائل سے نمبر کیسے مٹائیں؟

ایک فائل سکین شدہ گوگل ڈاکس سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کی ہے لیکن اس میں نمبروں کی فارمیٹنگ سب کی سب خراب ہوگئی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ورڈ فائل سےصرف تمام کے تمام نمبر حذف کردوں۔ کیا فائنڈ اینڈ ریپلیس یا کسی اور ٹول کی مدد سے ایسا ممکن ہے؟
الف عین
فاتح
وغیرہ ماہرین
(میرے پاس انگلش ایڈیٹر کام نہیں کرتا، عارف کریم اپنے نام کا کچھ حل نکالو!کہ تمہیں ٹیگ کرسکیں۔)
 
سروش

محفلین
میرے خیال میں اتنی دیر میں تو انہوں نے کربھی لیا ہوگا ۔ ریجیکس دے کر ریپلیس آل ہی تو کرنا تھا ۔ ۔۔
 
کیا آپ وہ فائل شیئر کروا سکتے ہیں ہو سکتا ہے میں آپ کی کچھ مدد کردوں
پھر کبھی ضرور تکلیف دیں گے۔
یہ نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی!:)
میرے خیال میں اتنی دیر میں تو انہوں نے کربھی لیا ہوگا ۔ ریجیکس دے کر ریپلیس آل ہی تو کرنا تھا ۔ ۔۔

بالکل! آپ کی ریفرینس اتنی ٹو دی پوائنٹ تھی کہ میں شکریہ ادا کرنا بھی بھول گیا۔:):)
اللہ آپ کو خوش رکھے!
 
میرے خیال میں اتنی دیر میں تو انہوں نے کربھی لیا ہوگا ۔ ریجیکس دے کر ریپلیس آل ہی تو کرنا تھا ۔ ۔۔

کیا آپ وہ فائل شیئر کروا سکتے ہیں ہو سکتا ہے میں آپ کی کچھ مدد کردوں

ایک مزید تکلیف دیتا ہوں کہ ورڈ میں خود کار فہرست جنریٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ محفل پر کافی عرصہ پہلے پڑھا تھا۔ تفصیلی سمجھایا گیا تھا۔ اگر اس کا لنک بھی دے دیں تو اچھا ہو!
 
Top