جی میںنے ورڈ پریس پر بلاگ بنایا ہے۔ میںنے اردو پلگ ان بھی انسٹال کیا ہے اس سے مسئلہ یہ ہے کہ صرف ٹائٹل پر ہی اردو لکھی جاتی ہے ۔ جب اس کے پیڈ پر پوسٹ لکھنے لگو تو وہ نظر تو اردو ہی آتی ہے لیکن بعد میںجب سائٹوزٹکروں تو پھر اس کی اردو پڑھے جانے کے قابل نہیںہوتی ڈبے ڈبے سے بن جاتے ہیں۔ کوئی بھائی مدد کرے۔ شکریہ۔
پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے بلاگ کی انکوڈنگ uft-8 پر سیٹ ہے
اس کے بعد
settings میں جاکر Urdu Editor Plugin Setup کو کلک کریں اور جہاں جہاں اردو ایڈیٹر کو نسب کرنا چاہتے ہیں وہاں چیک کا نشان لگا دیں
انشااللہ افاقہ ہو گا
اگر پھر بھی مسئلہ حل نا ہو تو محفل کا دروازہ کھلا ہے
بہت شکریہ بھائی لیکن مجھے بدقسمتی سے معلوم ہی نہیں ہے کہ انکوڈنگ کیا ہوتی ہے اور اس کو uft-8 پر کیسے سیٹ کر سکتے ہیں ویسے میں نے تمام کیٹگریز سلیکٹ کی ہوئی ہیں۔