واہ کیا بات ہے

پیارا

محفلین
سلام میں پورے ایک گھنٹہ سے صوتی کی بورڈ تلاش کر رہا ہوں اس سائٹ پر لیکن ابھی تک نہیں ملا

کوئ جلدی سے لنک دے پلیز اور ہاں مجھے تازہ ترین چاہیے
 

الف عین

لائبریرین
محمود، میں نے کرلپ کا نیا تختہ استعمال نہیں کیا، کیا یہ مکمل ہے، یعنی اس میں ہر کیریکٹر ہے؟ ئے، ؤ، ۂ، أ، إ، وغیرہ سارے کیریکٹرس ہیں؟ پچھلے کی بورڈس میں تو نہیں تھے
 
Top