تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

علی وقار

محفلین
image.png
 

عثمان

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 

عمار نقوی

محفلین
الله اكبر
انا لله و انا اليه راحعون
بے حد غم انگیز خبر یے۔
ابھی سوچا چلو اردو محفل کا چکر لگا لیں۔آتے ہی یہ غمناک خبر سامنے آ گئی۔بے حد صدمہ ہوا۔خدا وارث بھائی کو جنت نصیب فرمائے اور ان کے جملہ لواحقین کو صر عطا فرمائے!!
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ ذہن ماؤف ہے۔
انتہائی پیاری شخصیت ہم سے جدا ہو گئی۔

My heartfelt condolences to his family.
I pray for the departed soul to Rest in Eternal Peace and for the CREATOR to provide strength to his family to bear with this huge loss.
May ALLAH SWT grant him HIS mercy and forgiveness and grant him the highest place in paradise.
 

سیما علی

لائبریرین
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کی دعائیں وارث بھائی کے حق میں قبول فرمائے، اور آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے، آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکیوں کا بڑا بدلہ عطا فرمائے۔ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
آمین یا رب العالمین !
 

سیما علی

لائبریرین
الله اكبر
انا لله و انا اليه راحعون
بے حد غم انگیز خبر یے۔
ابھی سوچا چلو اردو محفل کا چکر لگا لیں۔آتے ہی یہ غمناک خبر سامنے آ گئی۔بے حد صدمہ ہوا۔خدا وارث بھائی کو جنت نصیب فرمائے اور ان کے جملہ لواحقین کو صر عطا فرمائے!!
آمین
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی چند لمحے پہلے میری وارث بھائی مرحوم کی اہلیہ سے بات ہوئی ہے۔ بقول ان کے ان کو گردے میں انفیکشن کی کافی عرصے سے شکایت تھی جو کہ اب آ کر زیادہ ہی بگڑ گئی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کو ذیابیطس، فشار خون، نیز دل کی بھی شکایت تھی۔ گو کہ علاج چل رہا تھا لیکن اس سب بیماریوں کا اکٹھا ہو جانا جان لیوا ثابت ہوا۔
میں نے اردو محفل کے تمام ارکین کی جانب سے ان سے تعزیت کی ہے۔

میرے پاس وارث بھائی مرحوم کا ہی نمبر تھا، جس پر میں نے کال کی تھی تو ان کی اہلیہ نے بات کی تھی۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ
انتہائی صدمہ اور دکھ کی خبر ابھی اچانک لڑی دیکھ کر دل بھر آیا اللہ جی ان کی اگلی منزلیں آسان کریں اچھی میزبانی کریں اور قبر ٹھنڈی رکھیں آمین ۔
 

سیما علی

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
انتہائی دکھ بھری خبر۔۔۔
اللہ عزوجل وارث بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی غلطیوں کوتاہیوں سے درگزر فرمائے، سوگواران کی مدد فرمائے اور ہم سے ان کے حق میں کوئی کوتاہی ہوئی ہو تو ہمیں معاف فرمائے اور انہیں ہماری طرف سے اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔آمین۔۔۔
آمین
 
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کی دعائیں وارث بھائی کے حق میں قبول فرمائے، اور آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے، آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکیوں کا بڑا بدلہ عطا فرمائے۔ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
آمین ۔ ثمہ آمین
 

زیک

مسافر
ایک بڑا شخص انتہائی خاموشی سے اپنا کام کر کے چلا گیا۔
جو کام کیا، مشن سمجھ کر کیا۔ اور کام کا حق ادا کر دیا۔
انتہائی اخلاص سے، کسی شہرت اور تعریف کی خواہش کے بغیر کیا۔
 
Top