وائٹ چکن قورمہ

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست ترکیب ملائکہ ۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھی کُک ہیں۔ (y)
مجھے بھی وائٹ قورمہ بہت پسند ہے۔ آپ نے پھر یاد کروا دیا۔ :)
آجکل گھر والوں کو کریم، تیل اور مکھن وغیرہ سے تائب کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں۔ اس لئے یہ ڈش کچھ دنوں بعد بناؤں گی لیکن بنانی ضرور ہے۔
اور ہاں پچھلی بار تو نہیں بنا سکی لیکن اس ویک اینڈ پر میں نے آپ کی ترکیب سے متاثر ہو کر کھچڑی بنا لی۔ بہت مزے کی بنی تھی۔ تصویر نہیں لے سکی۔
 
عسکری

معطل
زبردست ترکیب @ملائکہ۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھی کُک ہیں۔ (y)
مجھے بھی وائٹ قورمہ بہت پسند ہے۔ آپ نے پھر یاد کروا دیا۔ :)
آجکل گھر والوں کو کریم، تیل اور مکھن وغیرہ سے تائب کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں۔ اس لئے یہ ڈش کچھ دنوں بعد بناؤں گی لیکن بنانی ضرور ہے۔
اور ہاں پچھلی بار تو نہیں بنا سکی لیکن اس ویک اینڈ پر میں نے آپ کی ترکیب سے متاثر ہو کر کھچڑی بنا لی۔ بہت مزے کی بنی تھی۔ تصویر نہیں لے سکی۔
پہلے ٹیسٹ کرنا سسٹر یکدم پیش نا کرنا :grin:
 
عینی شاہ

محفلین
واووووو یہ تو بڑے مزے کا لگ رہا ہے ملائکہ :thumbsup: تم تو بھئی بڑے مزے کے کھانے بناتی ہو :cautious: مجھے بھی سکھینا ہے کھانا بنانا :nailbiting:
 
ملائکہ

محفلین

ملائکہ

محفلین
وائٹ قورمہ واقعی مزے کی چیز ہے اور میرے خیال میں معمول کے قورمے کی نسبت زیادہ صحت بخش اور دلکش بھی ۔ بہرحال یہاں خشخاش پر پابندی کے سبب نہیں بنایا جا سکتا ۔ بڑھاپے میں بندہ کبھی تھوڑا کبھی زیادہ سٹھیا جاتا ہے ، کم عمری میں ہی یہ کام کر لینا چاہیے۔ :)
جی بالکل دوسرا والا قورمہ تو میں کھاتی ہی نہیں۔۔۔ آپ خشخاش کی جگہ کاجو ڈال کر بنا لیں۔۔۔ اور میری کتاب چھاپے گا کون ایسا کوئی پبلیشر مل جائے گا :)
 
ملائکہ

محفلین
زبردست ترکیب ملائکہ ۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھی کُک ہیں۔ (y)
مجھے بھی وائٹ قورمہ بہت پسند ہے۔ آپ نے پھر یاد کروا دیا۔ :)
آجکل گھر والوں کو کریم، تیل اور مکھن وغیرہ سے تائب کرنے کی کوششوں میں مصروف ہوں۔ اس لئے یہ ڈش کچھ دنوں بعد بناؤں گی لیکن بنانی ضرور ہے۔
اور ہاں پچھلی بار تو نہیں بنا سکی لیکن اس ویک اینڈ پر میں نے آپ کی ترکیب سے متاثر ہو کر کھچڑی بنا لی۔ بہت مزے کی بنی تھی۔ تصویر نہیں لے سکی۔
میں نے یہ پہلی مرتبہ بنایا تھا۔۔۔۔ اور کک کا تو پتہ نہیں مجھے ۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں تصویر نا بھی لی تو۔۔۔
 
طالوت

محفلین
جی بالکل دوسرا والا قورمہ تو میں کھاتی ہی نہیں۔۔۔ آپ خشخاش کی جگہ کاجو ڈال کر بنا لیں۔۔۔ اور میری کتاب چھاپے گا کون ایسا کوئی پبلیشر مل جائے گا :)
پبلشر کو ماریں گولی (کراچی میں تو یہ کام ویسے بھی نسبتا آسان ہے :D) ۔ آن لائن شائع کریں۔
 
Top