وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

جب بھی گیم رن کرتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے کہ

Error during initialization:
Video card or driver doesn't support UBYTE4N Vertex Data.
میری جان کے ٹوٹے اسی لیے میں نے پوچھا تھا کہ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی گرافکس کارڈ نامی پرندہ ہے ، :blushing:، اگر نہیں ہے تو یہ اڑان بھرنا ذرا کٹھن ہے :tongue:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کمپیوٹر گیمز چھوڑیں اور کوئی تعمیری کام کریں۔

کسی نے صحیح کہا تھا کہ دنیا تو کمپیوٹر سے بھرپور فائدے اٹھا رہی ہے اور ہمارے ہاں اس ہاتھی سے ماچس کی ڈبیہ اٹھوائی جا رہی ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے بھائی کمپیوٹر گیمز چھوڑیں اور کوئی تعمیری کام کریں۔

کسی نے صحیح کہا تھا کہ دنیا تو کمپیوٹر سے بھرپور فائدے اٹھا رہی ہے اور ہمارے ہاں اس ہاتھی سے ماچس کی ڈبیہ اٹھوائی جا رہی ہے۔

گیمز تو خیر میں بہت کم کھیلتا ہوں مگر کبھی کبھی ایکشن گیمز کھیلنے کو اتنا دل کرتا ہے جتنا چاندنی رات میں شاعری کرنے کو۔
 
Top