نیٹ یوزر

کیا موضو عاچھا ھے


  • Total voters
    3

عزیزامین

محفلین
میں جب بھی کمپیوٹر پر بیٹھتا ھوں مجھے داود اور عبید صاحب یاد آجاتے ھیں آخر میرے ساتھ ھی ایسا کیوں ھو جاتا کیا سارے نیٹ یوزر ایک جیسے ھوتے ھیں کچھ لوگ کہتے ھیں ایسے ھی ھوتے ھیں پر مجھے کیوں نھیں یقین آتا داود کو تو آپ جانتے ھیں ۔ عبید کچھ عرصہ پہلے اردو لنک پر ملے ایک بار آنے کا کہا اب تک انتظار کر رھا ھوں کیا ملا انک ایسا کر کے امید ھے موضوع بور نھیں لگا ھوگا کیا سب نیٹ یوزر ٹائم پاس کرتے ھیں انکو ایسا کر کے کیا ملتا ھے راے سے اگاہ کریں شکریہ خدا حافظ
 

تیشہ

محفلین
:confused: تو آپ کمپیوٹر پر بیٹھتے ہی کیوں ہین کہ بیٹتھے ہی آپکو یاد آنے لگتی ہے ۔ آپ کرسی پے بیٹھ کر دیکھیں کیا پتا ، یاد نا آئے ۔ اور آپ بھی ایزی ریلیکس ہوکر بیٹھے گے ۔
 

جہانزیب

محفلین
ورچوئل لائف میں میرا کمرہ کمپیوٹر کے اندر ہی ہے ۔ ہم اپنی باتوں‌ میں تھریڈ کا عنوان بھول گئے ، کیا تھا بھلا؟
 

نایاب

لائبریرین
میں تو نیٹ‌ پڑھائی کے لیے استعمال کرتی ہو ں‌۔۔۔میری تو یونیورسٹی بھی نیٹ‌پر ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
محترمہ سارا پاکستان بہنا
بے شک نیٹ سرفنگ اپنے مزاج پر منحصر۔۔
میں تو اس نیٹ سے بہت مستفید ہوا ہوں۔
میرا بھی سکول کالج یونیورسٹی نیٹ ہی ہے۔۔

ہے دونوں کی پرواز اس ایک جہاں میں
شاہین کا جہاں اور ہے کرگس کا جہاں اور
سدا خوش و آباد رہیں آمین
محتاج دعا
نایاب
 

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:

جو بھی ہو جہانزیب بھائ دونوں صورتحال میں سب سے بُری حالت کس کی ہوتی ہے کمپیوٹر پر بیٹھے ہوئے آدمی کی یا کمپیوٹر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
:confused: تو آپ کمپیوٹر پر بیٹھتے ہی کیوں ہین کہ بیٹتھے ہی آپکو یاد آنے لگتی ہے ۔ آپ کرسی پے بیٹھ کر دیکھیں کیا پتا ، یاد نا آئے ۔ اور آپ بھی ایزی ریلیکس ہوکر بیٹھے گے ۔
کہنے کو کچھ چھوڑا ہی نہیں بوچھی خالہ :laugh:
اسلام و علیکم:
جو بھی ہو جہانزیب بھائ دونوں صورتحال میں سب سے بُری حالت کس کی ہوتی ہے کمپیوٹر پر بیٹھے ہوئے آدمی کی یا کمپیوٹر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:):):)


عزیز وقت گزاری تو کرتے ہیں سبھی ، مگر جناب اس وقت گزاری میں محسوس اور غیر محسوس دونوں طریقوں سے بہت کچھ سیکھا جا رہا ہوتا ہے ۔۔ اب یہ آپ کی قابلیت اور دلچسپی پر انحصار کرتا ہے ۔۔
وسلام
 
میرے نیٹ استعمال کرنے کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں اس کے علاوہ میں کچھ نہیں کرتا

ا۔ اردو محفل
2۔ بی بی سی
3۔ دفتری مصروفیات
4۔ کچھ انٹر ٹینمنٹ (صرف گھر سے)
 
Top