****نیٹ سپیڈ****

ف۔قدوسی

محفلین
او ر ایک اور مسلہ ہے کہ میرے نیٹ ک سپیڈ بہت سلو ہے،سرچنگ فل ہے پر پتہ نہیں کیوں؟ چارج بھی فل ہے،ptcl vireless ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے سلو ہیں کہ صرف ایک ہی لنک کھول سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور 5 منٹ بعد ڈسکنیکٹ ہوجاتا ہے اور پھر سے کنیکٹ کرتی ہوں تو بھی ویسا ہی سلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی 20 سے بھی زیادہ مرتبہ ڈسکنیکٹ ہوا:crying3:
 

بلال

محفلین
میں بھی گھر میں پی سی ایل وائرلیس ہی استعمال کرتا ہوں لیکن کچھ نہ پوچھیں بس آپ جیسا ہی حال ہے لیکن ڈس کنکٹ اسی جلدی نہیں ہوتا۔
 

جیسبادی

محفلین
او ر ایک اور مسلہ ہے کہ میرے نیٹ ک سپیڈ بہت سلو ہے،سرچنگ فل ہے پر پتہ نہیں کیوں؟ چارج بھی فل ہے،ptcl vireless ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے سلو ہیں کہ صرف ایک ہی لنک کھول سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور 5 منٹ بعد ڈسکنیکٹ ہوجاتا ہے اور پھر سے کنیکٹ کرتی ہوں تو بھی ویسا ہی سلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی 20 سے بھی زیادہ مرتبہ ڈسکنیکٹ ہوا:crying3:

رفتار = speed
آہستہ = slow
ربط = link
منقطع، بےوصل = disconnect
جالبین = internet
تلاش = search

مزید مدد کے لیے اردو وکیپیڈیا پر انگریزی ہجوں سے تلاش کریں۔
 

اظفر

محفلین
اسکا حل ڈی ایس ایل ہے ۔ اگر آپ کی جیب (پرس) بھاری ہے تو وایا میکس لے لیں‌۔ ورنہ پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل پر گزارہ کریں ۔ زیادہ مہنگا نہیں ہے
 

ابو کاشان

محفلین
او ر ایک اور مسلہ ہے کہ میرے نیٹ ک سپیڈ بہت سلو ہے،سرچنگ فل ہے پر پتہ نہیں کیوں؟ چارج بھی فل ہے،ptcl vireless ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے سلو ہیں کہ صرف ایک ہی لنک کھول سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور 5 منٹ بعد ڈسکنیکٹ ہوجاتا ہے اور پھر سے کنیکٹ کرتی ہوں تو بھی ویسا ہی سلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی 20 سے بھی زیادہ مرتبہ ڈسکنیکٹ ہوا:crying3:

اس سے بہتر تو cyberstudent کا 50 والا کارڈ ہی استعمال کر لیں۔ رات گیارہ سے صبح 9 تک مفت بھی ہے۔ یہ بھی بس گزارہ ہے۔ لیکن ptcl سے بہتر ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
رفتار = Speed
آہستہ = Slow
ربط = Link
منقطع، بےوصل = Disconnect
جالبین = Internet
تلاش = Search

مزید مدد کے لیے اردو وکیپیڈیا پر انگریزی ہجوں سے تلاش کریں۔
بھائی کچھ الفاظ انگریزی میں ہی اچھے لگتے ہیں۔ کیونکہ وہاں کی ایجادات ہیں۔ اب زبردستی انٹرنیٹ کو جالبین کہنا یا کہلوانا مناسب نہیں۔ وکی پیڈیا والے مجھے پاگل لگتے ہیں، بہت سے الفاظ کا بے تکا ترجمہ کر رکھا ہے انہوں نے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
میں تو پجھلے دو ماہ سے پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ استعمال کر رہا ہوں۔ کوئی مسلئہ نہیں کرتا۔ ماہانہ آٹھ سو چالیس روپے ہیں۔ میں سے ساتھ والے ہمسائے سے شیئرنگ کر لی ہے۔ چار سو وہ دیتا ہے چار سو میں۔ ویسے بھی اب کچھ مہینوں بعد پی ٹی سی ایل اپنے ہر کنکشن کی سپیڈ دوگنی کر رہا ہے۔ انہی پیسوں میں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ کیسا پی ٹی سی ایل ہے؟ ہم تو روزانہ کوئ پیسے نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سال بعد بھی کوئ پیسے نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وی فون کارڈ ڈالتے ہیں۔۔
 
Top