نیٹو رسد کی بحالی اور دفاع پاکستان کونسل کی ڈینگیں

خرم زکی

محفلین
نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد نام نہاد دفاع پاکستان کونسل کے کتنے راہنما نیٹو کنٹینرز کے سامنے لیٹ کر ان کنٹینرز کو روکنے یا خودکشی کے وعدہ پر قائم اور عملدرآمد کا ارادہ رکھتے ہیں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بھی نہیں، سب کے سب سیاسی بیان دینے میں آگے اور عمل کرنے میں سب سے پیچھے، بلکہ ہے ہی نہیں۔
 
Top