زیک
مسافر
محب نے میری اٹلانٹا کی تصاویر پر تبصرہ کیا کہ نیو یارک لگتا ہے تو یہ رہی نیو یارک کی دو تصاویر:
تصاویر کے جملہ حقوق بحق زکریا اجمل محفوظ ہیں
یہ تصویریں میں نے نیو جرسی میں لبرٹی سٹیٹ پارک سے ڈاؤنٹاؤن مینہیٹن کی کھینچی تھیں جب ہم نیو جرسی میں رہا کرتے تھے۔ یہ تصویریں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کے بعد کی ہیں۔