نیو یارک شام اور رات کو

زیک

مسافر
محب نے میری اٹلانٹا کی تصاویر پر تبصرہ کیا کہ نیو یارک لگتا ہے تو یہ رہی نیو یارک کی دو تصاویر:

nyc_dusk.jpg


nyc_night.jpg

تصاویر کے جملہ حقوق بحق زکریا اجمل محفوظ ہیں

یہ تصویریں میں نے نیو جرسی میں لبرٹی سٹیٹ پارک سے ڈاؤن‌ٹاؤن مین‌ہیٹن کی کھینچی تھیں جب ہم نیو جرسی میں رہا کرتے تھے۔ یہ تصویریں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کے بعد کی ہیں۔
 
بہت خوب زکریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی دیر بعد پھر سے نیو یارک کی یہ خوبصورت تصویریں دیکھیں۔

دوسری تصویر میں بہت جگمگاتا اور روشنیوں سے بھرپور شہر نظر آتا ہے اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی عدم موجودگی بھی محسوس ہوتی ہے۔

اچھا سلسلہ ہے اور جاری رکھنا چاہیے اسے ، کیا نیویارک کے نیشنل پارک (اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو یہی نام ہے ) کی بھی تصویریں ہیں سنا ہے وہ بھی کافی بڑا اور خوبصورت پارک ہے‌۔
 
Top