نیو پاکستانی کرنسی

پاکستانی

محفلین
New-Pakistani-Currency.jpg
 

ظفری

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت کرنسی ہے ۔۔۔ اگر اس کی ویلیو میں بھی اضافہ ہوجائے تو پھر کیا بات ہے ۔
 

دوست

محفلین
اچھی ہے لیکن کاغذ ہمیں‌ ذرا بھی پسند نہیں آیا۔
بلکہ ان کا تو ڈیزائن بھی ایک سا لگتا ہے۔ عام لوگوں کو قطعًا پسند نہیں‌ آئی یہ کرنسی۔
 

پاکستانی

محفلین
اصل میں نوٹ کا نمونا بنانے والا انتہائی ذہین تھا۔

پوری دنیا میں ہوتا یہ ہے کہ بڑا نوٹ چھوٹے نوٹ سے صرف لمبائی میں تھوڑا بڑا ہوتا ہے جبکہ چوڑائی سب کی یکساں ہوتی ہے مگر یہاں الٹ حساب ہے بیس والا نوٹ پانچ ہزار والے نوٹ سے بڑا ہے اور چوڑائی بھی سب کی برابر نہیں ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
کچھ زیادہ ہی ذہین معلوم ہوتا ہے۔
مجھے خود کئی بار 20 اور 5000 کے نعٹ میں فرق نہیں لگا اور ایک بار تو 20 کا نوٹ سمجھ کر دکاندار کو دینے لگا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
پوری دنیا میں ہوتا یہ ہے کہ بڑا نوٹ چھوٹے نوٹ سے صرف لمبائی میں تھوڑا بڑا ہوتا ہے جبکہ چوڑائی سب کی یکساں ہوتی ہے مگر یہاں الٹ حساب ہے بیس والا نوٹ پانچ ہزار والے نوٹ سے بڑا ہے اور چوڑائی بھی سب کی برابر نہیں ہے۔
پاکستانی بھائی، ادھر یورپ میں ایسا نہیں ہوتا، ہر نوٹ الگ سائز کا ہوتا ہے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ فرق بہت زیادہ نہیں‌ ہوتا، لیکن لمبائی اور چوڑائی کچھ نہ کچھ فرق ضرور ہوتی ہے
 

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
دراصل مشرف ساحب نے اسے اپنی طرف سے پاکستانی ڈالر بنایا ہے۔ :D
ڈالر تو صرف سبز رنگ سے بنتا ہے :roll: دوسرا اس میں‌یہ سکیورٹی فیچرز بھی نہیں‌ہوتے
یہ بات ہماری حکومت کو بھی نظر میں‌ رکھنی چاہیے تھی نا کوشش ڈالر بنانے کی ہوئی ہے اور بن یہ کچھ گیا ہے۔
 
Top