زیک

مسافر
کافی سال پہلے جب نیوجرسی میں رہتے تھے تو بارہا بار لبرٹی آئیلینڈ جانا ہوا۔ لیکن بیٹی جب آخری بار گئی تو کافی چھوٹی تھی۔ سو ہم نے بیٹری پارک سے فیری پکڑی۔ فیری سے ڈاؤن ٹاؤن کی تصویر

 

سیما علی

لائبریرین
کافی سال پہلے جب نیوجرسی میں رہتے تھے تو بارہا بار لبرٹی آئیلینڈ جانا ہوا۔ لیکن بیٹی جب آخری بار گئی تو کافی چھوٹی تھی۔ سو ہم نے بیٹری پارک سے فیری پکڑی۔ فیری سے ڈاؤن ٹاؤن کی تصویر

آپکی فوٹوگرافی کا ذکر آج بھی رہا بہت اعلیٰ عکاسی ہے ۔۔۔بلاشبہ لاجواب
 

سیما علی

لائبریرین
لبرٹی آئی لینڈ پر یہ چھوٹے چھوٹے تھیمڈ مجسمے دلچسپ تھے

صابرہ اور ہم نے آپکی فوٹوگرافی پر بات کی !!!!بلکہ ہم دونوں ہی بہت تعریف کرتے رہے آپکے شوق کی ۔۔۔۔کمال کئ عکاسی کرتے ہیں آپ۔۔۔یوں محسوس ہوتا ہے ہم خود دیکھ رہے ہیں!!!
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
Top