نین جونیئر (محمد زین العابدین)

نیرنگ خیال

لائبریرین
10298839_10152853554091978_2872973354224721239_n.jpg
 
ماشاءاللہ :)
دل خوش ہو گیا
اللہ نظر بد سے بچائے
علم عمر اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
نینو جی آپ بہت خوش قسمت ہیں
پہلے رحمت پھر نعمت
اللہ اسی طرح آپ کا دامن خوشیوں سے بھرا رکھے آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:)

جزاک اللہ

:)

ماشاءاللہ
حق تعالی جملہ عبادات کو قبول فرمائے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں کو نصیب فرمائے ۔۔۔ ۔ آمین
خیال بھائی بھی کبھی ایسے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ :)
نایاب بھائی میرے بچپن کی تصویر عشبہ والے دھاگے میں ہے۔ یہاں دیکھیے۔

ماشاءاللہ :)
دل خوش ہو گیا
اللہ نظر بد سے بچائے
علم عمر اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
نینو جی آپ بہت خوش قسمت ہیں
پہلے رحمت پھر نعمت
اللہ اسی طرح آپ کا دامن خوشیوں سے بھرا رکھے آمین
جزاک اللہ سرکار
آمین

بہت پیارا لگ رہا ہے زین ، ماشاء اللہ :)
:)

ما شاء اللہ۔ اللہ تعالی جنت کے پھول کو سدا تروتازہ رکھے۔
آمین

اتنا کیوٹو کیوٹو بچہ ہے اسکے تو گالوں کے ساتھ کھلیوں میں :love::love::love: ماشااللہ
اسلام آباد آجاؤ شیف مانو۔۔۔ :)
 
Top