نیشنل وار گورنمنٹ

زرقا مفتی

محفلین
x42802_39794089.jpg.pagespeed.ic.hlcjnL_OUm.jpg
 
ایک ائینی (یا غیر ائینی) ترمیم کرکے پاکستان کے ائین میں یہ لکھ دیا جاوے کہ ارمی چیف اپنی مدت شروع ہوتے ہی پاکستان کی پارلیمان کا سربراہ بھی ہوگا۔ سب مسئلے بھی حل ہوجاویں گے اور ارشاد عارف کے طرح کے لوگوں کو زیادہ تکلیف بھی نہیں دینی پڑے گی نہ ہی دھرنے ورنے۔ یہی پاکستان کا مستقبل ہے یہی حال
 
arifkarim

معطل

آرمی چیف تو ہوتا ہی نااہل ہے۔ اسکو اہل یہ نااہل دھاندلی شدہ سیاست دان بناتے ہیں :)
 
Top