نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

ملائکہ

محفلین
امراؤ جان ادا یہ دو لوگوں کا اثر واضع دیکھا جا سکتا ہے۔
اینی گیسسز ؟؟
اتنا مشکل تو نہیں ۔۔۔ ملائکہ بتائیں گی ۔۔ یا عائشہ عزیز
بھئی امراؤ جان ادا صاحبہ۔۔۔۔۔ گڈ ہمارے عمر بھائی کا تکیہ کلام ہے اور تین یا تین سے زیادہ اسمائیلی ہمارے ابن سعید بھائی کا تکیہ کلام۔۔۔ :)
 

ملائکہ

محفلین
یہ تو واقع شرم کی بات ہے۔

تم نے منتظمین میں سے کسی کی توجہ اسطرف دلانی تھی۔
جی بالکل آرکیولوجی کی ٹیچر نے ایک دو جگہ غلطیاں بھی بتائیں تھیں تو اعجاز صاحب نے اس بات کا یہ جواب دیا کہ" اگر پرانے لوگ کوئی چیز الٹی بھی لگا کر گئے ہیں تو ہمیں اسے سیدھا کرنے کی اجازت نہیں کہ وہ لوگ کچھ سوچ کر ہی الٹا لگا کر گئے ہونگے"۔۔۔:atwitsend::(
 
Top