نیا متن برائے اسکیننگ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



نیا متن برائے اسکیننگ

:star::star:


یہ دھاگہ ایسے تمام متون کے لیے ہے جن کی اسکیننگ کا آغاز ہونے والا ہو یا جو اسکیننگ کے مرحلے سے گذر رہے ہوں ۔

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نیچے کی دونوں کتاب وں کے حقوق کیا مل گئے ہیں؟


السلام علیکم

اعجاز انکل ، اول الذکر کے لیے اجازت میں پہلے ہی لے چکی تھی اور آخر الذکر فی الحال اسکین کر لیا ہے تاکہ یہ متن میرے پاس سے غائب نہ ہو جائے اور اسکین شکل میں محفوظ رہ جائے۔ پراسس کرنے سے پہلے اس کی اجازت کا مرحلہ نمٹانا ہو گا ۔

 
Top