http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/123_ny09_sen/page2.shtml
نایاب لائبریرین جنوری 2، 2009 #2 السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آپ آمین نیا سال آپ کے لیے بہت مبارک ہو آمین آپ نے نیا سال کیسے شروع کیا تھا؟؟ نایاب
السلام علیکم محترم عزیز امین جی سدا خوش رہیں آپ آمین نیا سال آپ کے لیے بہت مبارک ہو آمین آپ نے نیا سال کیسے شروع کیا تھا؟؟ نایاب
عزیزامین محفلین جنوری 2، 2009 #3 شکریہ آپکو بھی نیا سال مبارک ہو ۔ آپ نے کیسے گزرا میرا تو روز کے دن جیسا تھا
نایاب لائبریرین جنوری 2، 2009 #4 عزیزامین نے کہا: شکریہ آپکو بھی نیا سال مبارک ہو ۔ آپ نے کیسے گزرا میرا تو روز کے دن جیسا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم جزاک اللہ محترم عزیز امین جی میں نے تو اک لسٹ بنائی کہ کہ گزرے سال کہاں کہاں ٹھگی نہ لگ سکی اور اس سال کہاں کہاں ٹھگی لگانی ہے ، نایاب
عزیزامین نے کہا: شکریہ آپکو بھی نیا سال مبارک ہو ۔ آپ نے کیسے گزرا میرا تو روز کے دن جیسا تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلام علیکم جزاک اللہ محترم عزیز امین جی میں نے تو اک لسٹ بنائی کہ کہ گزرے سال کہاں کہاں ٹھگی نہ لگ سکی اور اس سال کہاں کہاں ٹھگی لگانی ہے ، نایاب