نیا سال

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آپ آمین
نیا سال آپ کے لیے بہت مبارک ہو آمین
آپ نے نیا سال کیسے شروع کیا تھا؟؟
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ آپکو بھی نیا سال مبارک ہو ۔ آپ نے کیسے گزرا میرا تو روز کے دن جیسا تھا
السلام علیکم
جزاک اللہ
محترم عزیز امین جی
میں نے تو اک لسٹ بنائی کہ
کہ گزرے سال کہاں کہاں ٹھگی نہ لگ سکی
اور اس سال کہاں کہاں ٹھگی لگانی ہے ،
نایاب
 
Top