نیا رکن: شمیل

زیک

مسافر
محمد شمیل قریشی نے بھی لائبریری ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ امید ہے شمیل تیزی سے کتابیں برقیائیں گے۔

خوش‌آمدید شمیل۔
 
رضوان

محفلین
شمیل خوش آمدید

آپ نے کچھ عرصہ قبل بہاولپور کے نوابین اور تاریخ کا ذکر کیا تھا مگر اس سلسلہ کو آگے نہیں بڑھایا۔ اب امید کریں گے کہ شہر محبت کے ماضی کے رخ سے نقاب ہٹے۔۔۔۔۔ آہستہ آہستہ

اب تو اسپیڈ بھی بڑھ گئی ہوگی ٹائپنگ کی۔۔۔ جم کے بیٹھیے پھر :prince:
 
رضوان بھائي : شکریہ ۔ انشاءاللہ ، اس تاریخ کو بھی مکمل کیا جائے گا ۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں ۔ ویسے سپیڈ میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے ۔ اس سے کام جلد مکمل کرنے میں آسانی ہو گي ۔
 
ماوراء

محفلین
~~
مبارک ہو شمیل۔ شکر ہے آپ کی خواہش پوری ہو گئی۔ اب آپ کو میرے حصے کا بھی کام کرنا پڑے گا۔ :wink: ویسے ہرا نام ہونے کے بعد آپ کے کیا احساسات ہیں؟ :p
~~
 
فریب

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک ہو شمیل آپ کو

ماوراء نے کہا:
~~
مبارک ہو شمیل۔ شکر ہے آپ کی خواہش پوری ہو گئی۔ اب آپ کو میرے حصے کا بھی کام کرنا پڑے گا۔ :wink: ویسے ہرا نام ہونے کے بعد آپ کے کیا احساسات ہیں؟ :p
~~
اور ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ ہرا ہونے کے بعد کیا کھویا کیا پایا؟؟
 
لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔

اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر کتابیں جیسا کہ تم جانتے ہو ان گنت ہیں اور بندے ہیں گنے چنے ۔ اس لیے اب آئیندہ سے تم تیار رہنا کسی اور کتاب میں بھی شرکت کرنے کے لیے۔ اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم و تدریس کے سلسلے میں کوئی کتاب برقیانے پر طبیعت مائل ہے کیا؟

جواب دینے سے پہلے سوچ لینا کہ اس ملک کا مستقبل تم جیسے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
 
فریب

محفلین
محب علوی نے کہا:

ارے محب بھائی بچہ نیا نیا لائبریری ٹیم میں آیا ہے کہیں‌ بھاگ ہی نہ جائے ہاتھ ذرا ہولا رکھیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمیل

لائبریری میں خوش آمدید

محب علوی نے کہا:
اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔
محب علوی

کیا آپ شمیل کو بتائیں گے کہ وہ کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہیں ؟!! :)

محب علوی نے کہا:
اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔
اعلان​

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی کارکردگی کو ملحوظ رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ آپ (حضرت محب علوی) کو تنبیہ کی جائے کہ آئندہ سے آپ بندوں کی بجائے زیادہ اپنےکام کو اُبھارنے پر نہ صرف توجہ دیں گے بلکہ خصوصی توجہ دیں گے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی ممبر تو میں بھی ہوں۔ مگر مجھے آج تک کسی نے جھوٹے منہ بھی نہیں کہا کہ کیا کرنا ہے۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء نے کہا:
~~
مبارک ہو شمیل۔ شکر ہے آپ کی خواہش پوری ہو گئی۔ اب آپ کو میرے حصے کا بھی کام کرنا پڑے گا۔ :wink: ویسے ہرا نام ہونے کے بعد آپ کے کیا احساسات ہیں؟ :p
~~

سسٹرماوراء : اچھا محسوس کر رہا ہوں ۔ میں کوشش کروں گا کہ آپ لوگوں کی طرح تیز تیز کام کر سکوں ۔ ذمہ داری محسوس کر رہا ہوں ۔
 
محب علوی نے کہا:
لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔

اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر کتابیں جیسا کہ تم جانتے ہو ان گنت ہیں اور بندے ہیں گنے چنے ۔ اس لیے اب آئیندہ سے تم تیار رہنا کسی اور کتاب میں بھی شرکت کرنے کے لیے۔ اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم و تدریس کے سلسلے میں کوئی کتاب برقیانے پر طبیعت مائل ہے کیا؟

جواب دینے سے پہلے سوچ لینا کہ اس ملک کا مستقبل تم جیسے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے

محب بھائی : شکریہ ۔ میں مذہبی کتب برقیانے میں دلچسپی محسوس کر رہا ہوں ۔ خاص طور پر سیرت کے سلسلے میں ۔
 
فریب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔

اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر کتابیں جیسا کہ تم جانتے ہو ان گنت ہیں اور بندے ہیں گنے چنے ۔ اس لیے اب آئیندہ سے تم تیار رہنا کسی اور کتاب میں بھی شرکت کرنے کے لیے۔ اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم و تدریس کے سلسلے میں کوئی کتاب برقیانے پر طبیعت مائل ہے کیا؟

جواب دینے سے پہلے سوچ لینا کہ اس ملک کا مستقبل تم جیسے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
ارے محب بھائی بچہ نیا نیا لائبریری ٹیم میں آیا ہے کہیں‌ بھاگ ہی نہ جائے ہاتھ ذرا ہولا رکھیں

فریب بھائي : جب سے لائبریری ٹیم کو حصہ بنا ہوں ، بڑا بڑا محسوس ہو رہا ہوں ۔ ابھی تو تھوڑا تھوڑا ڈر لگ رہا ہے کہ پتا نہیں کتنا سنجیدہ کام کرنا پڑے گا۔
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمیل

لائبریری میں خوش آمدید

محب علوی نے کہا:
اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔
محب علوی

کیا آپ شمیل کو بتائیں گے کہ وہ کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہیں ؟!! :)

محب علوی نے کہا:
اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔
اعلان​

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی کارکردگی کو ملحوظ رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ آپ (حضرت محب علوی) کو تنبیہ کی جائے کہ آئندہ سے آپ بندوں کی بجائے زیادہ اپنےکام کو اُبھارنے پر نہ صرف توجہ دیں گے بلکہ خصوصی توجہ دیں گے ۔

سسٹر سیدہ شگفتہ : شکریہ
 
سسٹر بوچھی : شکریہ ، جی یہ آپ سب کی سفارش ہی ہے کہ میرا نام ہرا ہوا ہے ۔ میں آپ کی اور دوسرے محترم اراکین کا شکرگزار ہوں ۔

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔ :hatoff:
 
Top